Entertainmentممبئی: بحیثیت ویلن فلم انڈسٹری میں امریش پوری نے جومقام حاصل کیا وہ ان کی بہترین اداکاری اور سخت محنت کا نتیجہ تھا پرد سیمیں کے وہ واحد ویلن تھے جن کے انتقال پر روزناموں نے صفح اول پر خبر چھاپیاداریئے لکھے اسٹیج سے اپنی اداکاری کا سفر شروع کرنے والے امریش پوری نے اپنی ایسی امیج بنائی کہ فلم میں ان کی موجودگی ناظرین کو سنیماہال تک کھینچ لے جاتی تھی۔
21 June,2022by Charan