Top Newsاسلام آباد: پاکستان کا شہر لاہور دنیا کا سب سے زیادہ آلودہ شہر قرار دیا گیا ہے۔ سوئٹزرلینڈ میں قائم فضائی معیار کی نگرانی کرنے والے ادارے آئی کیو اے (IQAir ) کے مطابق لاہور کا ایئر کوالٹی انڈیکس 452 ریکارڈ کیا گیا ہے، جو نہایت خطرناک درجے میں آتا ہے۔
21 January,2026by Shane Alam