Sportsجکارتہ:وزیر اعظم نریندر مودی نے آج اپیل کی کہ بحیرہ جنوبی چین میں سمندر کے قانون پر اقوام متحدہ کے کنونشن (یو این سی ایل او ایس) پر مبنی ضابطہ اخلاق عمل میں لایا جائے اور اس بات پر زور دیا کہ ہند-بحرالکاہل خطہ میں بین الاقوامی قوانین پر پوری طرح عمل کرتے ہوئے سبھی ممالک کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کو مضبوط بنانے کے لئے سب کے عزم اور مشترکہ کوششوں کو یقینی بنایا جائے ۔
08 September,2023by Charan