نئی دہلی: سپریم کورٹ نے سہارا گروپ کی کئی کمپنیوں کے خلاف تحقیقات کے لیے مرکزی حکومت کی طرف سے پاس کیے گئے دو احکامات کے آپریشن، عمل درآمد اور نفاذ پر روک لگانے والے دہلی ہائی کورٹ کے حکم کو جمعرات کو مسترد کر دیا۔
Latest News26 May,2022by Shane Alamحیدرآباد: وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ہندوستان آج دنیا کی بڑی معیشتوں میں سب سے تیزی سے ترقی کرنے والا ملک ہے اور ہم دنیا کی تیسری سب سے بڑی صارف منڈی بن گئے ہیں۔وہ حیدرآباد میں مشہور انڈین اسکول آف بزنس (آئی ایس بی) کے کانووکیشن کی تقریب سے خطاب کررہے تھے۔
Latest News26 May,2022by Shane Alamانٹرنیشنل ڈیسک:دنیا میں عجیب و غریب شوق رکھنے والوں کی کمی نہیں ہے ۔ اکثر لوگ اپنے پالتو جانوروں کو انسان جیسا بنانے کی کوشش کرتے ہیں اور اپنے کتے، بلی یا بندروں جیسے پالتؤوں کو انسانوں جیسا س لباس پہناتے ہیں لیکن ایک شخص نے خود کو کتا بنانے کے لیے کروڑوں خرچ کر دیے
Latest News26 May,2022by Shane Alamنئی دہلی: مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ ہفتہ کو گجرات کے دو روزہ دورے پر جائیں گے جہاں وہ مختلف ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے۔
Latest News26 May,2022by Charanاسلام آباد: سیاسی اور معاشی بحران میں گھرا پاکستان قرضوں میں ڈوبا ہوا ہے۔ ورلڈ بینک کی رپورٹ میں پاکستان کی ترقی کے حوالے سے چونکا دینے والے اعدادوشمار سامنے آئے ہیں۔ بے حساب مہنگائی نے پاکستان کے غریبوں کو مزید بدحال کر دیا ہے
Latest News26 May,2022by Shane Alamانٹرنیشنل ڈیسک: پاکستان میں شہباز شریف کی حکومت آنے کے بعد ملکی حالات بد سے بدتر ہوتے جارہے ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے چیئرمین عمران خان انتخابات کے مطالبے کو لیکر لانگ مارچ کے حصہ کے طور پر اپنے حامیوں کے ساتھ اسلام آباد میں داخل ہو گئے ہیں
Latest News26 May,2022by Shane Alamلکھنؤ:اتر پردیش کے وزیر خزانہ سریش کھنہ نے اسمبلی میں جمعرات کو یوگی حکومت کی دوسری مدت کار کا پہلا بجٹ پیش کرتے ہوئے اس میں مالی سال 2022-23 کے لیے 6.15 لاکھ کروڑ روپے کے تخمینی اخراجات کاالتزام تجویزکیاہے۔
Latest News26 May,2022by Charanحیدرآباد:وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ہندوستان آج دنیا کی بڑی معیشتوں میں سب سے تیزی سے ترقی کرنے والا ملک ہے اور ہم دنیا کی تیسری سب سے بڑی صارف منڈی بن گئے ہیں۔وہ حیدرآباد میں مشہور انڈین اسکول آف بزنس)آئی ایس بی( کے کانووکیشن کی تقریب سے خطاب کررہے تھے۔
Latest News26 May,2022by Charanنئی دہلی: جامعہ ملیہ اسلامیہ کے شعبہ اردو کی نمایاں خدمات کا ذکر کرتے ہوئے وائس چانسلر پروفیسر نجمہ اختر نے کہا کہ شعبہ اردو، جامعہ ملیہ اسلامیہ کو اردو دنیا میں نہایت قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے اور یہ ملک کا نمایاں شعبہ ہے۔
Latest News26 May,2022by Charanانٹرنیشنل ڈیسک: افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک مسجد کے اندر ہونے والے دھماکے میں کم از کم پانچ اور ملک کے شمال میں تین منی وین بم دھماکوں میں نو افراد ہلاک ہو گئے۔
Latest News26 May,2022by Charanانٹر نیشنل ڈیسک: ہانگ کانگ کی ایک عدالت نے منگل کو جمہوریت کے کارکن بینی تائی کو، جو قانون کے سابق پروفیسر بھی ہیں، کو 2016 کے قانون ساز کونسل (لیگکو) کے انتخابات کے لیے اسٹریٹجک ووٹنگ کے منصوبے کو غیر قانونی طور پر فروغ دینے کے جرم میں 10 ماہ کے لیے جیل بھیج دیا۔
Latest News26 May,2022by Charanبیجنگ: تائیوان کو لے کر امریکہ کی دھمکیوں کا چین پر کوئی اثر نہیں ہو رہا۔ اس کے برعکس چین نے ایک بار پھر اشتعال انگیزی کرتے ہوئے تائیوان کے قریب فوجی مشقیں کیں۔
Latest News26 May,2022by Charanپشاور: پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کی پارٹی کے 100 سے زائد کارکنوں کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں قبل از وقت انتخابات کا مطالبہ کرتے ہوئے ایک منصوبہ بند مظاہرہ کرنے پر گرفتار کر لیا گیا ہے۔
Latest News26 May,2022by Charanانٹرنیشنل ڈیسک: نئی دہلی میںکالعدم تنظیم جموں کشمیر لبریشن فرنٹ(جے کے ایل ایف) کے سربراہ یاسین ملک کو بدھ کو عمر قید کی سزا سنائے جانے کے بعد پاکستان میں بوال مچ گیا ہے۔
Latest News26 May,2022by Charanبیجنگ: چین ایغور سمیت اقلیتی برادریوں کے استحصال کے الزامات کی وجہ سے پوری دنیا کے نشانے پر ہے۔ اقوام متحدہ کے انسانی حقوق گروپ کی سربراہ مشیل بیچلیٹ کے ایغور اکثریتی علاقے سنکیانگ کے دورے سے چینی حکومت کا راز کھل گیا ہے۔
Latest News26 May,2022by Charanدبئی: متحدہ عرب امارات(یو اے ای) کے دارالحکومت ابوظہبی میں رواں ہفتے کے شروع میں ایک ریسٹورنٹ میں گیس سلنڈر پھٹنے سے ایک ہندوستانی اور ایک پاکستانی شہری ہلاک ہوگیا۔
Latest News26 May,2022by Charanانٹرنیشنل ڈیسک: معاشی سست روی کے باعث پاکستان کی حالت سری لنکا جیسی ہوتی جا رہی ہے۔ اس وقت پاکستان کی حالت اتنی خراب ہے کہ پٹرول پمپوں پر پٹرول نہیں ہے، اے ٹی ایم میں کیش نہیں ہے اور عام آدمی پریشان ہے۔
Latest News26 May,2022by Charanبیجنگ: چین کے صدر شی جن پنگ نے سنکیانگ صوبے میں اویغور مسلمانوں کے خلاف مظالم کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے بدھ کے روز اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کی سربراہ مشیل بیچلیٹ کو بتایا کہ کوئی بھی ملک انسانی حقوق کے تحفظ کو لیکر ''''دودھ کا دھلا ہوا'''' نہیں ہے
Latest News26 May,2022by Shane Alamانٹرنیشنل ڈیسک: فرانس میں ایئر شو کے دوران دو رافیل لڑاکا طیارے فضا میں آپس میں ٹکرا گئے۔ اس واقعے کی ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں دکھایا گیا ہے کہ دو رافیل لڑاکا طیارے اتوار کو فرانس کے چیٹبرنارڈ فوجی اڈے پر ایئر شو کے دوران ہوا میں ٹکرا رہے ہیں۔
Latest News26 May,2022by Charan