National News

جاپان کے علاقے کیوشو میں شدید بارش کے باعث 3 افراد ہلاک

جاپان کے علاقے کیوشو میں شدید بارش کے باعث 3 افراد ہلاک

کماموٹو اور فوکوکا پریفیکچر میں تین افراد ہلاک ہو گئے۔ قومی نشریاتی ادارے این ایچ کے کے مطابق حکام نے بتایا کہ متاثرین لینڈ سلائیڈنگ اور ندی کے سیلاب سے پھنس گئے تھے۔ اس کے علاوہ ایشیکاوا پریفیکچر میں ایک گاڑی سڑک پر گرنے سے تین افراد زخمی ہوئے۔ اطلاعات کے مطابق ہنگامی ٹیمیں ریسکیو اور ریلیف آپریشن جاری رکھے ہوئے ہیں کیونکہ شدید بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کی وارننگ جاری کر دی گئی ہے۔ ۔



Comments


Scroll to Top