ریاض:سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کا ٹیلیفونک رابطہ ہوا سعودی میڈیا کے مطابق عودی ولی عہد اور یوکرین کے صدر نے ٹیلی فون پر یوکرینی بحران پر تبادلہ خیال کیا سعودی ولی عہد نے روس اور یوکرین تنازع کے حل اور مذاکرات کے لیے تمام کوششوں کی حمایت کا اعادہ کیا سعودی میڈیا کے مطابق صدر ولادیمیر زیلنسکی نے امن کی حمایت کے حوالے سے سعودی عرب کے کردار کی تعریف کی ہے۔