Latest News

جاپان میں 60 سال کے سب سے طاقتور طوفان کا قہر ، دل دہلا دیں گے تصاویر اور ویڈیوز

جاپان میں 60 سال کے سب سے طاقتور طوفان کا قہر ، دل دہلا دیں گے تصاویر اور ویڈیوز

ٹوکیو : جاپان میں سنیچر کے روز ہیجی بیس آیا ، جو اب دارالحکومت کی جانب بڑ رہا ہے ۔ اس طوفان کی وجہ سے ایک شخص کی موت ہوگئی ۔ طوفان آنے سے پہلے  ہی اس کے اثرات کے چلتے تیز بارش ہوئی اور 42 لاکھ سے زیادہ لوگوں کو محفوظ مقامات پر جانے کیلئے کہا گیا ۔ 

PunjabKesari
طوفان کی وجہ سے ٹرانسپورٹ اور بجلی سہولات بھی متاثر ہوئی ہیں ۔ جاپان میں 60 سال کے سب سے طاقتور طوفان کی وجہ سے لوگوں میں خوف کا ماحول ہے ۔ اس سے زمین کھسکنے کا بھی خدشہ ہے ۔ شدید طوفان کی وجہ سے پہلے ہی رگبی ورلڈ کپ کے دو میچوں خو منسوخ کرنا ۔ اس کی وجہ سے 'سوجوکا گرینڈ پرکس' میں بھی خلل پڑا اور 1600 سے زیادہ پروازیں بھی متاثر رہیں ۔ 

PunjabKesari
سوشل میڈیا پر پوری دنیا کے لوگ جاپان کیلئے دعائیں کررہے ہیں ۔ ٹویٹر پر #PrayForJapan ٹرینڈ کررہا ہے اور لوگ جاپان کے لوگوں کو کی حفاظت کیلئے دعائیں مانگ رہے ہیں ۔ 

PunjabKesari
طوفان کے مد نظر جاپان کپنی نے 1929 بین الاقوامی اور گھریلو اڑانیں رد کی ۔ مقامی میڈیا نے سنیچر کو بتایا کہ جاپان ایئر لائنز کارپوریشن ( جے اے ایل ) آل نپون ایئر ویز ( اے این ) اور پیچ ایوی ایشن نے 262 بین الاقوامی پروازیں  رد کیں جبکہ جے اے ایل اور اے این اے نے 1667 گھریلو پروازیں منسوخ کی ہیں ۔

 

 

 



Comments


Scroll to Top