National News

روس کے کوریل جزائر کے شمال مغرب میں زلزلے کے شدید جھٹکے، ریکٹر اسکیل پر شدت 5.4 رہی

روس کے کوریل جزائر کے شمال مغرب میں زلزلے کے شدید جھٹکے، ریکٹر اسکیل پر شدت 5.4 رہی

ماسکو : روس کے کوریل جزائر کے شمال مغرب میں پیر کی صبح زلزلے کے تیز جھٹکے محسوس کیے گئے۔ جی ایف زیڈ جرمن ریسرچ سینٹر فار جیو سائنس نے بتایا کہ پیر کی صبح 01:52 بجے آنے والے زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.4 ناپی گئی۔ اس کا مرکز 404.9 کلو میٹر کی گہرائی میں، 47.51 ڈگری شمالی عرض بلد اور 147.45 ڈگری مشرقی طول بلد پر واقع تھا۔

Comments

Scroll to Top