Latest News

جموں کے رابن میں سڑک حادثہ،1زخمی

جموں کے رابن میں سڑک حادثہ،1زخمی

جموں:سری نگر سے جموں کی طرف آ رہا ایک ٹرک حادثے کا شکا رہو گیا۔ سڑک حادثے میں ایک شخص بری طرح سے زخمی ہو گیا۔ حادثہ رابن  کے پاس ماروگ میں ہوا ۔ ٹرک PB06M.9599قابو سے باہر ہوتے ہوئے کھائی میں جا گرا۔ جموں کشمیر پولیس کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی  اور انہوں نے زخمیوں کو مقامی لوگوں کی مدد سے ضلع ہسپتال رابن میں بھرتی کرایا گیا۔
 



Comments


Scroll to Top