پلول:ہریانہ میں کورونا وائرس کا قہر بڑھتا جا رہا ہے۔سوموار کو پلول ضلع میں 9نئے پازیٹومعاملے سامنے آئے ، جس کے بعد ضلع میںاب متاثرین کی تعداد 24ہو گئی ہے۔ پروٹوکول کے مطابق 24کووڈ پازیٹو لوگوں کو سرکاری میڈیکل کالج نلہڑ منہ بھیج دیا گیا ہے۔ وہیں نیگیٹو رپورٹ آنے والے لوگوں کو کوارنٹائن سینٹر میںاحتیاط کے طور پر رکھا گیا ہے۔
06 April,2020