Latest News

پرینیتی چوپڑہ نے اونچائی کا بی ٹی ایس ویڈیو شیئر کیا

پرینیتی چوپڑہ نے اونچائی کا بی ٹی ایس ویڈیو شیئر کیا

ممبئی:بالی ووڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑہ نے سوشل میڈیا پر اپنی فلم اونچائی کا بی ٹی ایس ویڈیو شیئر کیا ہے سورج برجاتیہ کی ہدایت میں بنی فلم اونچائی ریلیز ہو گئی ہے فلم اونچائی میں امیتابھ بچن، انوپم کھیر، بومن ایرانی، ڈینی ڈینزونگپا، نفیسہ علی، ساریکا، نینا گپتا اور پرینیتی چوپڑہ کے اہم کردار ہیں پرینیتی چوپڑا نے فلم اونچائی کی بی ٹی ایس ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں۔
تصویر میں پرینیتی، امیتابھ بچن، انوپم کھیر، بومن ایرانی اور ساریکا سبھی ایک ساتھ لطف اندوز ہوتے نظر آ رہے ہیں۔پوسٹ شیئر کرتے ہوئے پرینیتی نے لکھا ان خاص لمحات نے فلم اونچائی بنادی۔فلم کا شوٹ میری زندگی کے لیے کسی نعمت جیسا تھا۔


 



Comments


Scroll to Top