ممبئی :بالی وڈ اداکارہ دشا پاٹنی کی فلم ''''ملنگ''''ریلیز ہوچکی ہے۔ یہ فلم لوگوں کو پسند بھی آرہی ہے۔ اس کے ساتھ ہی لوگ دشا پاٹنی کی خوبصورتی کے بھی قائل ہیں۔ لوگ بھلے ہی دشا پانٹی کو پسندکرتے ہیں، لیکن پھربھی دشا پاٹنی کو ایک بات کا افسوس ہے۔ ان کے مطابق انہیں آج تک کسی بھی لڑکے نے پرپوز نہیں کیا ہے۔
09 February,2020