National News

فجی کے جزائرمیں 5.5 شدت کا زلزلہ

فجی کے جزائرمیں 5.5 شدت کا زلزلہ

ویلنگٹن:فجی کے جزائر میں بدھ کے روز 5.5 شدت کا زلزلہ آیا۔ جی ایف زیڈ جرمن ریسرچ سینٹر فار جیو سائنسز نے بتایا کہ بدھ کے روز دیر رات فجی جزائر کے علاقے میں 5.5 کی شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلے کا مرکز سطح زمین سے 379.1 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا اور ابتدائی طور پر 21.21 ڈگری جنوبی عرض البلد اور 177.80 ڈگری مغربی طول البلد پر درج کیا گیا ہے۔ 
 



Comments


Scroll to Top