National News

سامنے آیا تین آنکھوں والا بچہ،ویڈیو دیکھ کر دنیا ہوئی حیران

سامنے آیا تین آنکھوں والا بچہ،ویڈیو دیکھ کر دنیا ہوئی حیران

نئی دہلی: ان دنوں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے ، جس میں ایک لڑکی کی تین آنکھیں دکھائی گئی ہیں۔ یہ ویڈیو  ہندوستان  میں اس دعوے کے ساتھ وائرل ہورہی ہے کہ جرمنی میں  یہ  بچہ تین آنکھوں والا  پیدا ہوا ہے۔ کچھ صارفین اسے فر ضی  قرار دے رہے ہیں کچھ حیرت زدہ ہیں ، لیکن اگر آپ اسے پوری طرح  غور سے دیکھیں گے تو معاملہ سمجھ میں آجائے گا۔


 اس 11 سیکنڈ کی ویڈیو میں ، بچے کے والدین اسے بلاتے ہیں اور وہ ادھر ادھر دیکھتا ہے۔ ویڈیو دیکھنے کے بعد  ایسا لگتا ہے کہ بچہ صرف 4-5 ماہ کا ہوگا۔اس وبائی مرض میں  یہ بچہ نہیں  کہیں  بھگوان کا روپ  تو نہیں ۔ اس عجوبے کو دیکھ کر دنیا حیران  ہے ۔



Comments


Scroll to Top