Latest News

امرتسر:موسلا دھار بارش سے مکان منہدم ، 2 بچوں  سمیت چار افرادکی موت

امرتسر:موسلا دھار بارش سے مکان منہدم ، 2 بچوں  سمیت چار افرادکی موت

امرتسر :امرتسر کے گیٹ حکیماں کے ماتحت واقع ببو سنگھ کالونی ملے چک بھگتا  والا علاقے میں تیز بارش کے چلتے کچے گھر کی چھت گرنے سے 6ماہ کے 2جڑواں بچوں سمیت ماں باپ کی موت ہوگئی۔

PunjabKesari
اس حادثے میں زخمی ایک بچی کو ہسپتال میں بھرتی کروایا گیا  جسے علاج کے بعد چھٹی کروا دی گئی ۔مرنے والوںمیں 6ماہ کے 2معصوم اور ان کے ماں  باپ شامل ہیں۔بتایا جا رہا ہے کہ یہ حادثہ رات قریب اڑھائی بجے پیش آیا ، جب پورا خاندان سو رہا تھا۔
 



Comments


Scroll to Top