27k
98k
امرتسر :امرتسر کے گیٹ حکیماں کے ماتحت واقع ببو سنگھ کالونی ملے چک بھگتا والا علاقے میں تیز بارش کے چلتے کچے گھر کی چھت گرنے سے 6ماہ کے 2جڑواں بچوں سمیت ماں باپ کی موت ہوگئی۔
نیشنل ڈیسک : آندھر پردیش کے کرنول ضلع میں محرم کے دوران بڑا حادثہ ہوگیا ۔ دراصل محرم کا جلوس دیکھنے کے دوران ایک عمارت کی چھت ٹوٹ گئی ۔ جس میں 15 لوگ زخمی ہوگئے ۔ ان میں سے 5 کی حالت سنگین بتائی جارہی ہے ۔