COLLAPSED

چین کے ہوٹل حادثے  میں متوفیان کی تعداد 29ہوئی

چین کے ہوٹل حادثے  میں متوفیان کی تعداد 29ہوئی

بیجنگ:چین کے فج آن صوبے میں ہوے ہوٹل حادثے میں گورووار کو ہلاک شدگان کی تعداد بڑھ کر 29ہو گئی ۔مقامی بچائو  ہیڈکوارٹر کے مطابق  بچائو عملہ نے کوانجھائو شہر میں 11بج کر چار منٹ پر ایک لاش بر آمد  کی جس کے بعد مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 29 ہو گئی ہے

12 March,2020
چین میں بڑا حادثہ: کورونا وائرس کے 70 مریضوں سے بھری عمارت منہدم، 23 افراد کو ملبے سے باہر نکالا گیا

چین میں بڑا حادثہ: کورونا وائرس کے 70 مریضوں سے بھری عمارت منہدم، 23 افراد کو ملبے سے باہر نکالا گیا

انٹر نیشنل ڈیسک :چین کے فجیان صوبے سے ہفتہ کو ایک بڑے حادثے کی خبر سامنے آئی۔ چین کی سرکاری میڈیا کے مطابق کوآنجو شہر میں واقع سنجیا ہوٹل کی عمارت ہفتے  کو منہدم ہوگئی ۔اس واقعہ میں 70 افراد ملبے میں دبے ہوئے بتائے جا رہے ہیں۔

07 March,2020
امرتسر:موسلا دھار بارش سے مکان منہدم ، 2 بچوں  سمیت چار افرادکی موت

امرتسر:موسلا دھار بارش سے مکان منہدم ، 2 بچوں  سمیت چار افرادکی موت

امرتسر :امرتسر کے گیٹ حکیماں کے ماتحت واقع ببو سنگھ کالونی ملے چک بھگتا  والا علاقے میں تیز بارش کے چلتے کچے گھر کی چھت گرنے سے 6ماہ کے 2جڑواں بچوں سمیت ماں باپ کی موت ہوگئی۔

06 March,2020
گجرات کے وڈودرا میں  خستہ حال عمارت منہدم،  7 لوگوں کے دبنے کا اندیشہ

گجرات کے وڈودرا میں  خستہ حال عمارت منہدم،  7 لوگوں کے دبنے کا اندیشہ

گجرات کے وڈودرا میں آج (ہفتہ کو) ایک خستہ حال عمارت منہدم ہوء گئی۔دراصل، وڈودرا کے چھاؤنی علاقے میں میونسپل کارپوریشن کی جانب سے خستہ حال  عمارت کو گرانے کا کام کیا جا رہا تھا۔اسی دوران عمارت  ڈھہہ  گئی  اور کام میں مشغول مزدور اس میں دب گئے

19 October,2019
دہلی کے سلیم پور میں چار منزلہ عمارت منہدم، دوافراد کی موت، متعدد زخمی

دہلی کے سلیم پور میں چار منزلہ عمارت منہدم، دوافراد کی موت، متعدد زخمی

نئی دہلی :قومی دارالحکومت دہلی کے سلیم پور علاقے میں گزشتہ رات ایک چار منزلہ عمارت کے منہدم ہونے سے ایک خاتون سمیت دو لوگوں کی موت ہوگئی جبکہ تین زخمی ہوگئے

03 September,2019

Scroll to Top