RAIN

سمندری طوفان

سمندری طوفان "امفان" تیزی سے ہندوستانی ساحلوں کی طرف بڑھ رہا ہے ، اوڈیشہ  اوربنگال میں موسلا دھار بارش شروع  ، متعدد مکانات منہدم ہوگئے

نیشنل ڈیسک: انتہائی شدید چکروتی طوفان ''''امفان'''' بدھ کے روز بھارتی ساحلوں کی طرف تیزی سے بڑھ گیا جس کے سبب   اوڈیشہ اور مغربی بنگال  کے ساحلی   علاقوں میں بارش شروع ہوگئی ، متعدد مکانات منہدم ہوگئے اور چار لاکھ سے زائد افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کردیا گیا۔ یہ طوفان ،

20 May,2020
اڈیشہ میں 102 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں ہوائیں، بڑھا خطرہ

اڈیشہ میں 102 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں ہوائیں، بڑھا خطرہ

نئی دہلی۔ سمندری طوفان ''''امفان'''' (Super Cyclone Amphan) انتہائی خوفناک انداز میں مغربی بنگال کے ديگھا اور بنگلہ دیش کے هٹيا جزائر کے درمیان سندربن کے قریب بدھ کو دوپہر تک دستک دے سکتا ہے۔ راحت کی بات یہ ہے کہ اڈیشہ میں تیز بارش اور ہوا کے پیش نظر سمندری طوفان پہلے سے ہی کافی کمزور پڑ گیا ہے۔ اڈیشہ میں صبح سے ہی تیز ہوائیں چل رہی ہیں۔ بتایا جاتا ہے کہ یہاں پر 82 کلو میٹر فی گھنٹے کی رفتار سے تیز ہوائیں چل رہی ہیں۔

20 May,2020
پاکستان میں بارش سے مچی تباہی ، 27 لوگوں کی موت

پاکستان میں بارش سے مچی تباہی ، 27 لوگوں کی موت

پشاور:پاکستان کے شمالی خیبر پختونخوا صوبے میں بارش سے جڑے حادثات میں چار مزید افردا کی  موت  کے ساتھ ہی مہلوکین کی تعداد سوموار کو 27پر پہنچ گئی ہے۔

09 March,2020
امرتسر:موسلا دھار بارش سے مکان منہدم ، 2 بچوں  سمیت چار افرادکی موت

امرتسر:موسلا دھار بارش سے مکان منہدم ، 2 بچوں  سمیت چار افرادکی موت

امرتسر :امرتسر کے گیٹ حکیماں کے ماتحت واقع ببو سنگھ کالونی ملے چک بھگتا  والا علاقے میں تیز بارش کے چلتے کچے گھر کی چھت گرنے سے 6ماہ کے 2جڑواں بچوں سمیت ماں باپ کی موت ہوگئی۔

06 March,2020
انگولہ میں شدید بارش سے تباہی، 41 افراد کی موت،

انگولہ میں شدید بارش سے تباہی، 41 افراد کی موت،

لوانڈا:افریقی ملک انگولا میں ہفتے سے جاری شدید بارش کی وجہ سے 41 افراد کی موت ہو گئی اور بنیادی ڈھانچے کو کافی نقصان پہنچا ہے ۔وزیر داخلہ ای سیزار نے یہاں اس کی اطلاع دی ۔ قومی شہری سیفٹی کمیشن کی پہلی میٹنگ کے بعد وزیر نے کہا کہ ملک میں حالیہ شدید بارشوں کی وجہ سے سیلاب جیسے حالات پیدا ہوئے ہیں

10 January,2020
ٹھنڈ کی پکچر ابھی باقی ہے : دسمبر سے بھی زیادہ ٹھنڈا  ہونے والا ہے موسم

ٹھنڈ کی پکچر ابھی باقی ہے : دسمبر سے بھی زیادہ ٹھنڈا  ہونے والا ہے موسم

نئی دہلی : دسمبر مہینے میں صدی کی سب سے کڑک ٹھنڈ جھیل چکے دہلی سمیت شمالی ہندوستان کے لوگ نئے سال کے پہلے دن سے دھوپ کے لطف  میں شاید گذشتہ مہینے کی کپ کپی بھول چکے ہیں لیکن اتنا خوش ہونے کی ضرورت نہیں ہے

05 January,2020
تمل ناڈو میں بارش کا قہر جاری ، 6 اضلاع میں سکول آج بھی بند ، اب تک 25 کی موت

تمل ناڈو میں بارش کا قہر جاری ، 6 اضلاع میں سکول آج بھی بند ، اب تک 25 کی موت

چینئی : تمل ناڈو میں بارش کا قہر ابھی جاری ہے ۔ جس کے بعد چلتے پیرمبولر  ، رامناتھ پورم ، شو گنگئی ، اریال پور ، تروورور اور توتی کورن میں سبھی سکولوں کو  منگل کے روز بند رکھے گئے ۔ وہیں  تمل ناڈو میں پچھلے تین دنوں میں بارش کی وجہ سے 25 لوگوں کی موت ہوگئی ہے ۔ کوئمبٹور ضلع میں میٹیو پالایم کے نزدیک نادور میں تین مکان گرنے سے 17 موگ مارے گئے ۔

03 December,2019
تمل ناڈو : شدید بارش کے چلتے 10 خواتین سمیت 15 کی موت ،کئی اضلاع میں سکول کالج بند

تمل ناڈو : شدید بارش کے چلتے 10 خواتین سمیت 15 کی موت ،کئی اضلاع میں سکول کالج بند

تمل ناڈو کے کوئمبٹور میں شدید بارش سے تین مکان زمین دوز ہو گئے ، میٹو پالیم میں پیر کی صبح ہوئے اس حادثے میں اب تک 15 لاش برآمد کی جا چکے ہیں ۔  ملبے میں دبے باقی لوگوں کو نکالنے کیلئے ریسکیو  آپریشن چلایا جارہا ہے ۔

02 December,2019
کانگو میں موسلا دھار بارش سے 41افراد ہلاک

کانگو میں موسلا دھار بارش سے 41افراد ہلاک

اقوام متحدہ: ڈیموکریٹک جمہوریہ کانگو میں موسلا دھار بارش سے مچی تباہی کی وجہ سے کم از کم 41 افراد کی جان چلی گئی اور تقریباً چار لاکھ تیس ہزار افرادابارش کے بعد سیلاب سے متاثر ہوئے ہیں،اقوام متحدہ کے ترجمان نے بدھ کو یہ اطلاع دی۔

28 November,2019
کینیا میں سیلاب کا قہر، 34 لوگو ں کی موت، لاکھوں متاثر

کینیا میں سیلاب کا قہر، 34 لوگو ں کی موت، لاکھوں متاثر

مغربی کینیا میں مسلسل ہو رہی بارش کے بعد سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے کی وجہ سے 34 لوگوں کی موت کی ہو گئی۔کینیا کے وزیر داخلہ فریڈ ماتاآنگی کے مطابق پوکوٹ سینٹرل ضلع کے قریب تکمال علاقے میں ہوئے  لینڈ سلائیڈ کی وجہ سے 17 لوگوں کی موت ہو گئی

24 November,2019
دو چکرواتی طوفان ''مہا'' اور ''بلبل'' سے گھرا بھارت، کئی اضلاع میں الرٹ، 3 دن سکول - کالج بند

دو چکرواتی طوفان ''مہا'' اور ''بلبل'' سے گھرا بھارت، کئی اضلاع میں الرٹ، 3 دن سکول - کالج بند

بھارت کے دو سمندروں میں اس وقت دو خوفناک طوفان اٹھ رہے ہیں۔ایک طرف بحیرہ عرب میں طوفان ''''مہا'''' اور دوسری جانب  بنگال کی خلیج میں'''' بلبل '''' تیزی سے آگے بڑھ رہے ہیں۔بھارت ان دونوں طوفان سے گھر گیا ہے۔اگرچہ بہت سنگین طوفان ''''مہا'''' گجرات کے ساحل  پر جمعرات کو ٹکرانے سے پہلے کمزور ہوکر طوفان میں بدل سکتا ہے

06 November,2019
مہاراشٹر میں منڈرایا گردابی طوفان ''کیار '' کا خطرہ،تیز ہواؤں کیساتھ ہو سکتی ہیں شدید بارش

مہاراشٹر میں منڈرایا گردابی طوفان ''کیار '' کا خطرہ،تیز ہواؤں کیساتھ ہو سکتی ہیں شدید بارش

ممبئی : محکمہ موسیات کے افسروں نے جمعہ کے روز بتایا کہ گردابی طوفان ''''کیار'''' کے چلتے اگلے 12 گھنٹوں میں مہاراشٹر کے ساحلی اضلاع رتنا گری اور سندھو درگ میں بیحد شدید باردش ہو سکتی ہے

25 October,2019
شر دپوار کے جذبے نے جیتا لوگوں کا دل: شدید بارش  میں بھیگنے کے باوجود کر تے رہے خطاب

شر دپوار کے جذبے نے جیتا لوگوں کا دل: شدید بارش  میں بھیگنے کے باوجود کر تے رہے خطاب

نیشنل ڈیسک : راکامپا سربراہ شرد پوار نے جمعہ کی شام شدید بارش کے درمیان مغربی مہاراشٹر کے ستارا میں ریلی کو خطاب کیا ۔ 78 سالہ پوار کا یہ جذبہ دیکھ ہر کوئی حیران رہ گیا ۔ سوشل میڈیا پر پوار کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے ۔ جس میں وہ پوری بھگے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں ۔

19 October,2019
مصیبت بنی  بارش : یوپی - بہار109 لوگوں کی موت ، متاثرہ علاقوں میں بند رہیں گے سکول

مصیبت بنی  بارش : یوپی - بہار109 لوگوں کی موت ، متاثرہ علاقوں میں بند رہیں گے سکول

لکھنؤ: اترپردیش اور بہار کے زیادہ تر علاقوں میں گذشتہ کچھ دنوں سے شدید بارش جاری ہے ، جس کی وجہ سے وہاں ایک خطرناک صورتحال پیدا ہوگئی ہے ۔ حالات یہ ہیں کہ گذشتہ چار دنوں کے اندر اترپردیش میں  80 اور بہار میں

30 September,2019
اس رکشا والے کا ویڈیو دیکھ آپ کا بھی پسیج جائے گا دل

اس رکشا والے کا ویڈیو دیکھ آپ کا بھی پسیج جائے گا دل

نیشنل ڈیسک : کئی صوبوں میں مسلسل ہورہی بارش سے عام زندگی میں درہم برہم ہوگئی ہے ۔ لوگ گھروں میں رہنے کو مجبور ہیں تو وہیں سڑکوں پر آمدورفت بھی لگ بھگ ٹھپ ہوگئی ہے ۔ اسی درمیان رکشا والے کا ویڈیو سامنے آیا ہے ۔ جسے دیکھ کر ہر کسی کا دل پسیج جائے گا ۔

29 September,2019
یوپی : شدید بارش سے 20 کی موت ، وزیر اعلیٰ نے راحتی کام یقینی بنانے کے دئیے احکامات

یوپی : شدید بارش سے 20 کی موت ، وزیر اعلیٰ نے راحتی کام یقینی بنانے کے دئیے احکامات

لکھنؤ: اترپردیش میں مسلسل دوسرے روز بھی شدید بارش ہونے کی وجہ سے ہونے والے حادثات میں مرنے والوں کی تعداد 20 پہنچ ہوگئی ہے ۔ اس کے علاوہ  30 سے زیادہ مویشیوں کے مرنے کی بھی خبر ہے ۔  سرکاری ذرائع نے کہا جمعہ کو

27 September,2019
پنے میں سیلاب سے حالات خراب ، اب تک 17 کی موت ، سکول - کالجوں کیساتھ تحصیلوں میں چھٹی

پنے میں سیلاب سے حالات خراب ، اب تک 17 کی موت ، سکول - کالجوں کیساتھ تحصیلوں میں چھٹی

پنے : مہاراشٹر کے پنے ضلع کے مختلف اضلاع میں شدید بارش کے بعد سیلاب آنے اور دیوار گرنے کی مختلف وارداتوں میں کم سے کم 17 لوگوں کی موت ہوگئی ۔ ضلع انتظامیہ نے جمعہ کو شہر کے سکولوں کے ساتھ ساتھ ہویلی ،

27 September,2019
پنے میں بھاری بارش کا قہر : اب تک 7 لوگوں کی موت ، سکول کالج بند

پنے میں بھاری بارش کا قہر : اب تک 7 لوگوں کی موت ، سکول کالج بند

پنے : مہاراشٹر میں زبردست بارش سے اب تک سات لوگوں کی جان چلی گئی ہے ۔ وہیں کئی جگہوں  پر پیڑ  گر گئے جس سے کئی گاڑیوں کا نقصان ہوگیا ۔ حالات دیکھتے ہوئے این ڈی آر ایف  کی تین ٹیمیں بھیجی گئی ہیں جو راحتی کام میں لگی ہوئی ہے ۔

26 September,2019
مدھیہ پردیش میں شدید بارش کا قہر : 3 لوگ بہے ، سکول کالج بند

مدھیہ پردیش میں شدید بارش کا قہر : 3 لوگ بہے ، سکول کالج بند

بھوپال : مدھیہ پردیش میں شدید بارش کا قہر ابھی بھی جاری ہے ۔ دو دنوں سے ہورہی مسلسل بارش نے مدھیہ پردیا کا حال بے حال کردیا ہے ۔ ندی - نالے اپنی سطح سے بہت اوپر بہہ رہے ہیں ۔ راجدھانی بھوپال اور ودیشا میں بارش کی وجہ سے کئی گھروں میں پانی گھس گیا ہے ۔

09 September,2019
دہلی میں سیلاب کا خطرہ: جمنا ندی کی آبی سطح خطرے کے نشان کے پار

دہلی میں سیلاب کا خطرہ: جمنا ندی کی آبی سطح خطرے کے نشان کے پار

نئی دہلی: ہریانہ کے ہتھنی کنڈ بیراج سے آٹھ لاکھ کیوسک پانی چھوڑے جانے کے بعد دہلی میں جمنا ندی کے پانی کی سطح میں اضافہ ہو رہا ہے، جس کی وجہ سے یہاں سیلاب کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے۔ قومی دارالحکومت

19 August,2019

Scroll to Top