Latest News

آگرہ پہنچے امریکی صدر ٹرمپ نے کیا بیوی کے ساتھ کیا تاج محل کا دیدار، کہا- واہ تاج

آگرہ پہنچے امریکی صدر ٹرمپ نے کیا بیوی کے ساتھ کیا تاج محل کا دیدار، کہا- واہ تاج

نیشنل ڈیسک: امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ اپنی بیوی میلانیا کے ساتھ آگرہ پہنچے ، جہاں تاج محل کے دیدار کے ساتھ ٹرمپ نے  وزیٹر بک میں اپنا پیغام لکھا ۔جس میں انہوں نے لکھا کہ  واہ تاج۔ اس دوران  ٹرمپ کو گجائیڈر کی جانب سے تاج محل کی خصوصیات کے بارے میں بتایا گیا ۔ جس کو سن کر دونوں کافی متاثر ہوئے ۔

PunjabKesari

اس دوران میلانیا کافی خوش دکھائی  دیں ۔ان کے چہرے پر مسکان صاف دیکھی جا سکتی ہے ۔دونوں نے  تج محل کے سامنے تصاویر بھی کھنچوائیں۔ ان کے ساتھ انکی بیٹی ایوانکا ، داماد جیریڈ کشنر بھی موجود ہیں۔

PunjabKesari
گورنر آنندی بین  اور  وزیر اعلیٰ یوگی  نے کیا سواگت
 طے وقت کے مطابق امریکی صدر ڈونالڈ  ٹرمپ بیوی میلانیا کے ساتھ آگرہ پہنچے۔ جہاں پہلے ہی موجود اترپردیش کی گورنر آنندی بین پٹیل اور وزیر اعلیٰ یو گی آدتیہ ناتھ نے ان کا شاندار خیر مقدم کیا۔ اس کے بعد  صدر براہ راست تاج محل کے لئے روانہ ہوگئے ۔ 

PunjabKesari
بتا دیں کہ ٹرمپ تاج محل دیکھنے آئے ہیں۔  اس دوران فنکاروں نے رقص کرکے ٹرمپ کا خیر مقدم کیا، قریب 7-8 منٹ تک ٹرمپ خاندان نے فنکاروں کا رقص دیکھا اور اس سراہا۔ اس کے بعد وہ ایئرپورٹ سے نکل گئے۔
PunjabKesari



Comments


Scroll to Top