Latest News

دہلی این سی آر سمیت شمالی ہندوستان میں محسوس کئے گئے زلزلے کے جھٹکے

دہلی این سی آر سمیت شمالی ہندوستان میں محسوس کئے گئے زلزلے کے جھٹکے

نیشنل ڈیسک : دہلی این سی آر سمیت شمالی ہندوستان میں شام 5.12 بجے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ ریختر پیمانے پر  پر اس کی شدت 6.4  بتائی جارہی ہے ۔

https://twitter.com/ANI/status/1207994028773347328
زلزلے کا مرکز افغانستان کا ہندوکُش  میں بتایا جارہا ہے ۔ پاکستان ، افغانستان سمیت ہندوستانی پنجاب ، ہریانہ ،چنڈی گڑھ سمیت نئی دہلی میں اس زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔



Comments


Scroll to Top