امریکی صدر ڈونال ٹرمپ نے افغانستان کی دارالحکومت کابل میں ہوئے حملے کی وجہ سے افغانستان کے صدر اشرف غنی اور طالبانی رہنماؤں کے ساتھ میٹنگ کردی ہے ۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق اشرف غنی 13 ممبی وفد کے ساتھ جمعہ کو امریکہ کے دور پر جارہے تھے لیکن بعد میں انہوں نے اپنے دورے کو معطل کردیا ۔
08 September,2019