27k
98k
انقرہ:ترکی کے مغربی صوبہ الذیز میں جمعہ کو آئے 6.5 شدت والے زلزلے کے زوردار جھٹکوں کی وجہ سے مرنے والوں کی تعداد بڑھکر 18ہوگئی ہے اور تقریبا 553زخمی ہوئے ہیں۔ وزیر داخلہ سلیمان سیئلو نے یہ اطلاع دی
نیشنل ڈیسک : دہلی این سی آر سمیت شمالی ہندوستان میں شام 5.12 بجے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ ریختر پیمانے پر پر اس کی شدت 6.4 بتائی جارہی ہے ۔
گیجیٹ ڈیسک : چین کی سمارٹ فون کمپنی شاؤمی نے بیجنگ میں منعقد ایک ڈویلپرز کانفرنس کے دوران یہ کنفرم کیا ہے کہ وہ اپنے سمارٹ فونس میں ''''ارتھکویک (زلزلہ) وارنگ'''' فیچر لا رہی ہے ۔ اسی کے ساتھ ہی چین کے کچھ
دہلی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5 ناپی گئی ہے ۔اگرچہ ابھی کسی قسم کے نقصان کی خبر نہیں ہے۔دہلی کے علاوہ اتراکھنڈ میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔زلزلے کے جھٹکے محسوس ہونے کے بعد لوگ سہم گئے
اسلام آباد: متحدہ عرب امارات (یواے ای )اور جاپان کے ساتھ ساتھ اقوام متحدہ نے پاکستان کے زلزلہ سے متاثرہ لوگوں کی بازآبادکاری کے لئے مالی مدددینے کی پیش کش کی ہے ۔پاکستان کی قومی آفات بندوبست اتھارٹی (این ڈی ایم اے )کے ایک اہلکار نے جمعہ کو یہ اطلاع دی ۔
پاکستان اور پاکستان مقبوضہ کشمیر (پی او کے )کے آس پاس کے علاقوں میں منگل کو زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوئے تو تباہی مچ گئی۔اس سے قریب 31 لوگوں کی موت ہوئی اور کافی نقصان بھی ہوا۔لیکن ایسا لگتا ہے کہ اس تباہی پر پاکستانی حکومت سنجیدہ نہیں ہے
دہلی ، این سی آر ، ہریانہ ، پنجاب ،کشمیر، ہماچل پردیش سمیت پورے شمالی ہندوستان میں منگل کے روز زلزلے کے تیز جھٹکے محسوس کئے گئے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت6.3 ریکارڈ کی گئی ہے
پی او کے میں آج شام 4 بجکر 35 منٹ پر زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 6.3 ریکارڈ کی گئی ہے۔اتنے تیز زلزلے سے پورا شمالی ہندوستان بھی کانپ اٹھا۔پی او کے جاٹلانہ علاقے میں زلزلے کا مرکز بتایا جا رہا ہے، جو کہ میر پور کے قریب ہے۔یہ جگہ لاہور سے قریب سے 173 کلومیٹر دور ہے