PAKISTAN

پاکستان میں بڑا حادثہ: لاہور سے کراچی جارہے ہوائی جہاز کا حادثہ ، عملے کے ممبروں سمیت 98 افراد سوار تھے

پاکستان میں بڑا حادثہ: لاہور سے کراچی جارہے ہوائی جہاز کا حادثہ ، عملے کے ممبروں سمیت 98 افراد سوار تھے

انٹرنیشنل ڈیسک: پاکستان میں ہوائی جہاز کے بڑے حادثے کی اطلاعات ہیں۔ پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن کا طیارہ لاہور سے کراچی جارہا تھاجو کراچی ائرپورٹ کے قریب گر کر تباہ ہوگیا۔ معلومات کے مطابق طیارے میں عملے کے ممبران سمیت 98 افراد سوار تھے۔

22 May,2020
آخر کار پاکستان نے پی او کے کو مان لیا ہندوستان کا حصہ، پہلی بار دکھایا صحیح نقشہ

آخر کار پاکستان نے پی او کے کو مان لیا ہندوستان کا حصہ، پہلی بار دکھایا صحیح نقشہ

اسلام آباد: پاکستان مقبوضہ کشمیر (پی او کے) کے بارے میں ہمیشہ ہندوستان کے ساتھ بحث کرتا رہا ہے ، لیکن اب ایسا لگتا ہے کہ پاکستانی حکومت نے اپنی غلطی قبول کرلی ہے۔ پاک حکومت نے آخر کار پی او کے کو ہندوستان کے حصے کے طور پر قبول کرلیا ہے۔ در حقیقت ، پاک حکومت نے کووڈ 19 کے بارے میں معلومات دینے کے لئے ایک ویب سائٹ بنائی ہے ، جس میں پی او کے کو ہندوستان کا حصہ بتایا گیا ہے۔ ابھی تک پاکستان پی او کے پر اپنے حقوق و اختیار جتا تا رہا ہے اور وہاں کی سپریم کورٹ نے  انتخابات کرانے کا حکم دیا تھا جس پر ہن

22 May,2020
پاکستان میں ہندوستان سے زیادہ کورونا وائرس کے معاملات، کل تعداد 120 ہوئی

پاکستان میں ہندوستان سے زیادہ کورونا وائرس کے معاملات، کل تعداد 120 ہوئی

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا وائرس ہندوستان سے زیادہ قہر برپا رہا ہے ۔  پاکستان میں  کورونا وائرس انفیکشن کے 41 نئے کیس سامنے آنے کے ساتھ ہی پیر کو ملک میں اس کی بڑھ کر 120 ہو گئی ہے

16 March,2020
پاکستان میں بارش سے مچی تباہی ، 27 لوگوں کی موت

پاکستان میں بارش سے مچی تباہی ، 27 لوگوں کی موت

پشاور:پاکستان کے شمالی خیبر پختونخوا صوبے میں بارش سے جڑے حادثات میں چار مزید افردا کی  موت  کے ساتھ ہی مہلوکین کی تعداد سوموار کو 27پر پہنچ گئی ہے۔

09 March,2020
پاکستان: ریلوے کراسنگ پر ٹرین سے ٹکرائی بس، 30 افراد ہلاک، متعدد زخمی

پاکستان: ریلوے کراسنگ پر ٹرین سے ٹکرائی بس، 30 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اسلام آباد: پاکستان کے ضلع سکھر کے کندھرا پھاٹک پر مسافر بس کے ٹرین کی زد میں آنے کے نتیجے میں 30افراد ہلاک اور 17 زخمی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق روہڑی کے قریب کندھرا پھاٹک پر مسافر بس کراچی سے پنجاب جانے والی پاکستان ایکسپریس کی زد میں آگئی جس کے نتیجے میں30 افراد ہلاک اور 17 زخمی ہو گئے۔

29 February,2020
یو این ایچ آر سی میں ہندوستان کا پاکستان کو جواب، جموں کشمیر اٹوٹ حصہ تھا، ہے اور ہمیشہ رہے گا

یو این ایچ آر سی میں ہندوستان کا پاکستان کو جواب، جموں کشمیر اٹوٹ حصہ تھا، ہے اور ہمیشہ رہے گا

نیشنل ڈیسک:اقوام متحدہ انسانی حقوق کونسل  (یو این ایچ آر سی ) کی بدھ کو ہوئی میٹنگ میں ایک اعلیٰ ہندوستانی  سفارت کار نے کہا کہ جموں و کشمیر ہندوستان کا اٹوٹ حصہ تھا، ہے اور ہمیشہ رہے گا۔ اس سے ایک دن پہلے پاکستان نے کشمیر معاملے پر بین الاقوامی برادری سے مداخلت کرنے کا مطالبہ کیا تھا

26 February,2020
ٹرمپ نے سی اے اے کو بتایا ہندوستان کا اندرونی معاملہ، دہلی تشدد اور مسئلہ کشمیر پر  دیا بڑا بیان

ٹرمپ نے سی اے اے کو بتایا ہندوستان کا اندرونی معاملہ، دہلی تشدد اور مسئلہ کشمیر پر  دیا بڑا بیان

امریکی صدر ڈونالڈ کے ہندوستان کے دورہ کا آج دوسرا دن ہے ۔ امریکی صدر ٹرمپ نے وزیر اعظم مودی سے ملاقات کی اور متعدد اہم امور پر تبادلہ خیال کیا ۔ اس کے بعد انہوں نے ہوٹل میں صحافیوں سے بھی گفتگو کی ، جس دوران انہوں نے شہریت ترمیمی قانون( سی اے اے ) ، دہلی تشدد اور کشمیر سمیت متعدد امور پر اظہار  خیال کیا ۔

25 February,2020
پاکستان کی حمایت میں نعرے لگانے والی لڑکی امولیا کے قتل پر سری رام سینا نے رکھا 10 لاکھ کا انعام

پاکستان کی حمایت میں نعرے لگانے والی لڑکی امولیا کے قتل پر سری رام سینا نے رکھا 10 لاکھ کا انعام

نیشنل ڈیسک: بنگلور میں سی اے  اے کی مخالفت میں منعقد ایک ریلی میں آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین ( اے آئی ایم آئی ایم)کے صدر اسدا لدین اویسی کی موجودگی میں '''' پاکستان زندہ باد کے نعرے لگانے والی امولیا لیونا نامی لڑکی کے قتل پر  سر پر دائیں بازو کی تنظیم سری رام سینا کے ایک کارکن نے   10 لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا ہے

23 February,2020
بھاجپا لیڈر کا متنازعہ بیان- پاکستان میں بستی ہے اویسی کی آستھا، کرایا جائے ڈی این اے ٹیسٹ

بھاجپا لیڈر کا متنازعہ بیان- پاکستان میں بستی ہے اویسی کی آستھا، کرایا جائے ڈی این اے ٹیسٹ

بلیا:اپنے  متنازعہ بیانات کے چلتے سرخیوں میں رہنے والے بلیا سے بی جے پی ممبر اسمبلی سریندر سنگھ نے اسد الدین اویسی پر متنازعہ بیان دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اویسی ملک کا دشمن ہے۔ انہوں نے  کہا کہ اگر اویسی کا  ڈی این اے ٹیسٹ کرا دیا جائے تو پتہ چلے گا کہ اس کی آستھا پاکستان میں بستی ہے۔ وہ جناح کی طرح اس ملک کو مسلم ملک  بنانا چاہتے

22 February,2020
گری راج نے پھر دیا متنازعہ بیان، کہا- آزادی کے بعد مسلمانوں کو پاکستان نہ بھیج پانے کی قیمت چکا رہا ہے  مُلک

گری راج نے پھر دیا متنازعہ بیان، کہا- آزادی کے بعد مسلمانوں کو پاکستان نہ بھیج پانے کی قیمت چکا رہا ہے  مُلک

نیشنل ڈیسک: اپنے متنازعہ بیانات  سے ہمیشہ سرخیوں میں رہنے والے  مرکزی وزیر گری راج سنگھ نے ایک بار پھر بوال کھڑا کردینے  والا بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک آزادی کے وقت پاکستان بننے کے بعد مسلمانوں کو وہاں نہیں بھیج پانے اور ہندؤوں کو یہاں نہیں لا  پانے کی قیمت چکا رہا ہے۔

21 February,2020
اویسی کی موجودگی میں ''پاکستان زندہ باد'' کے نعرے لگنے پربھاجپا کا طنز،  جو منچ کے پیچھے سکھایا جاتا ہے وہ منچ پر منہ  سے نکل جاتا ہے

اویسی کی موجودگی میں ''پاکستان زندہ باد'' کے نعرے لگنے پربھاجپا کا طنز،  جو منچ کے پیچھے سکھایا جاتا ہے وہ منچ پر منہ  سے نکل جاتا ہے

نیشنل ڈیسک: اسدالدین اویسی کی پارئی آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین( اے آئی ایم آئی ایم ) کے  لیڈر وارث پٹھان  کے بیان پر بوال مچا ہوا  ہے ۔بھاجپا نیتا سمبت پاترا نے کہا کہ  شہریت ترمیمی قانون( سی اے اے ) کی مخالفت میں پورے ملک میں جس طرح کی گندی سیاست کچھ لوگ کر رہے ہیں

21 February,2020
اویسی کے منچ سے '' پاکستان زندہ باد '' کے نعرے لگانے والی لڑکی کو 14 دن کی جیل، والد بولے ایسی حرکت برداشت نہیں

اویسی کے منچ سے '' پاکستان زندہ باد '' کے نعرے لگانے والی لڑکی کو 14 دن کی جیل، والد بولے ایسی حرکت برداشت نہیں

بنگلورو: آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین (اے آئی ا یم آئی ایم) کے سربراہ اسدالدین اویسی کے پروگرام میں پاکستان کی حمایت میں نعرے لگانے والی لڑکی کو 14 دن عدالتی حراست میں بھیج دیا گیاہے۔ امولیا لیونا نام کی لڑکی نے جمعرات کو بنگلورو میں منعقد اے آئی ایم آئی ایم کی ایک ریلی میں اویسی کی موجودگی میں پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے تھے

21 February,2020
شادی  میں شرکت کے لئے لاہور پہنچ گئے شتروگھن سنہا، ویڈیو دیکھ کر بھڑکے لوگ

شادی  میں شرکت کے لئے لاہور پہنچ گئے شتروگھن سنہا، ویڈیو دیکھ کر بھڑکے لوگ

نیشنل ڈیسک:بھارتیہ جنتا بارٹی کے سابق   رکن پارلیمنٹ شتروگھن سنہا کا تنازعات  سے پرانا  ناطہ ہے۔ وہ اپنے بیانوں کو لے  سرخیوں میںبنے رہتے  ہیں ۔ اب ان کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے ، جسے لیکر نیا تنازعہ پیدا ہوسکتا ہے

21 February,2020
کرناٹک : پاکستان کے حق میں نعرے بازی کرنے کے الزام میں تین کشمیری طلباء گرفتار

کرناٹک : پاکستان کے حق میں نعرے بازی کرنے کے الزام میں تین کشمیری طلباء گرفتار

نیشنل ڈیسک :ہبلی کرناٹک میں تین کشمیری طالب علموں کو گرفتار کیا گیا ہے ۔ پاکستان کے حق میں نعرہ بازی کر نے کے الزام میں ان طالب علموں کو پولیس نے گرفتار کیا ہے ۔ طالب ، عامر اور باسط نامی طالب علم کرناٹک کے ،کے ایل ای انجینئرنگ کالج میں زیر تعلیم تھے

16 February,2020
جموں کشمیر پر ترکی صدر کے بیان پر ہندوستان نے کیا اعتراض،کہا - اندرونی معاملے میں دخل نہ دیں

جموں کشمیر پر ترکی صدر کے بیان پر ہندوستان نے کیا اعتراض،کہا - اندرونی معاملے میں دخل نہ دیں

نئی دہلی:ہندوستان نے ترکی کے صدر کی جموں کشمیر کو لے کر کئے گئے تبصرہ کو مسترد کرتے ہوئے ہفتہ کو دو ٹوک الفاظ میں کہا کہ ترکی کی قیادت کو ہندوستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔

15 February,2020
پاکستان کی پارلیمنٹ میں ترک صدر رجب طیب اردوغان کا کشمیر پر بڑا بیان، کہی یہ باتیں

پاکستان کی پارلیمنٹ میں ترک صدر رجب طیب اردوغان کا کشمیر پر بڑا بیان، کہی یہ باتیں

اسلام آباد: ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے مسئلہ کشمیر پر پاکستان کی حمایت کی ہے ۔ انہوں نے پاکستان کی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے کشمیری بہن بھائیوں کو کئی دہائیوں سے بہت زیادہ مشکلات کا سامنا ہے

14 February,2020
پاکستان اسمبلی میں بلاول نے  عمران خان کو کہا  چھوٹا آدمی، ہوا ہنگامہ، دیکھیں ویڈیو

پاکستان اسمبلی میں بلاول نے  عمران خان کو کہا  چھوٹا آدمی، ہوا ہنگامہ، دیکھیں ویڈیو

اسلام آباد:  مہنگائی کے معاملے پر گھرے پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان پر اب پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے اسمبلی میں بحث کے دوران ان پر جم کر نشانہ سادھا ۔مہنگائی کے معاملے پر ہو رہی بحث کے دوران بھٹو نے عمران کو چھوٹا آدمی تک کہہ ڈالا۔

14 February,2020
ممبئی حملے کے ماسٹر مائنڈ دہشت گرد حافظ سعید کو ٹیرر فنڈنگ کیس میں5 سال کی سزا

ممبئی حملے کے ماسٹر مائنڈ دہشت گرد حافظ سعید کو ٹیرر فنڈنگ کیس میں5 سال کی سزا

پشاور:ممبئی حملوں کے ماسٹر مائنڈ حافظ سعید کو پاکستان کی عدالت نے سزا سنائی ہے۔ٹیرر فنڈنگ کیس میں دہشت گرد حافظ سعید کو 5 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے

12 February,2020
پاکستانی وزیر کا متنازعہ بیان، کہا- کشمیر آزاد ہوگا تبھی ہندوستان سے کھلیں گے کرکٹ

پاکستانی وزیر کا متنازعہ بیان، کہا- کشمیر آزاد ہوگا تبھی ہندوستان سے کھلیں گے کرکٹ

نئی دہلی: 6 جنوری  2013،یہ وہ تاریخ ہے جب ہندوستان اور پاکستان کی ٹیم آپس میں کسی دوطرفہ سیریز میں مدمقابل ہوئی تھیں۔ گزشتہ 7 سالوں سے دونوں ٹیموں کے درمیان اب تک کوئی ایک بھی دوطرفہ سیریز نہیں کھیلی گئی ہے۔ پاکستان کے دہشت گردی کو پناہ دینے کی وجہ سے ہندوستان نے پڑوسی ملک سے کرکٹ کے میدان میں بھی دوری بنا لی ہے

09 February,2020
گجرات: بچے کے برتھ سرٹیفکیٹ پر لکھ دیا '' پاکستان''، گھر والے ہوئے پریشان

گجرات: بچے کے برتھ سرٹیفکیٹ پر لکھ دیا '' پاکستان''، گھر والے ہوئے پریشان

گاندھی نگر:ملک بھر میں ان دنوں شہریت ترمیمی  قانون  (سی اے اے )کو لے کر ہنگامہ مچا  ہوا ہے۔کئی جگہ اس کے خلاف دھرنے مظاہرے  ہو رہے ہیں، لیکن ایسے ماحول میں اگر کسی کے برتھ سرٹیفکیٹ پر ایڈریس میں ''''پاکستان''''لکھا ہو تو کیا ہوگا؟

09 February,2020

Scroll to Top