HARYANA

دہلی سے ہریانہ کے لئے  بس سروس کا براہ راست آغازہوا

دہلی سے ہریانہ کے لئے  بس سروس کا براہ راست آغازہوا

نئی دہلی ٹیم ڈیجیٹل۔ دہلی سے ہریانہ کے لئے براہ راست بس سروس شروع ہوگئی ہے۔ حکومت کی منظوری کے بعد ، نئی دہلی ریلوے سٹیشن سے ہریانہ کے کئی اضلاع کے لئے بس سروس کی آن لائن بکنگ شروع کردی گئی ہے۔ لیکن بسوں کے تعارف سے قبل ہی پابندیاں لاگو کردی گئی ہیں۔

19 May,2020
محبت کا انجام:آدھی رات کھلوائی گئی کورٹ ، ہریانوی چھورے نے میکسیکئن لڑکی سے کی شادی

محبت کا انجام:آدھی رات کھلوائی گئی کورٹ ، ہریانوی چھورے نے میکسیکئن لڑکی سے کی شادی

روہتک :کورونا وائرس پوری دنیا کے لئے ایک چیلنج بن گیا ہے ، جس کی وجہ سے اب لوگ نہ صرف بیرون ملک جارہے ہیں بلکہ اس کے نام  سے ہی کانپ رہے ہیں۔ ادھر ، ہریانوی چھور ے  نے میکسیکئن لڑکی سے شادی کی ہے ، جس کے لئے آدھی رات کو ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کی عدالت کھولی گئی۔ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ آر ایس ورما نے رات آٹھ بجے عدالت کھولی اور اسے شادی کے بندھن میں باندھ دیا۔ اس موقع پر ، لڑکے کے والد اور لڑکی کی والدہ کو بطور گواہ پیش کیا گیا۔ اس انوکھی شادی کے موقع پر ڈی سی آفس کے کچھ ملازمین موجود تھے۔

14 April,2020
ہریانہ میں کورونا وائرس کا قہر جاری :پلول میں9نئے پازیٹو معاملے آئے سامنے

ہریانہ میں کورونا وائرس کا قہر جاری :پلول میں9نئے پازیٹو معاملے آئے سامنے

پلول:ہریانہ میں کورونا وائرس  کا قہر بڑھتا جا رہا ہے۔سوموار کو پلول ضلع میں 9نئے پازیٹومعاملے سامنے آئے ، جس کے بعد ضلع میںاب متاثرین کی تعداد 24ہو گئی ہے۔ پروٹوکول کے مطابق 24کووڈ پازیٹو لوگوں کو سرکاری میڈیکل کالج نلہڑ منہ بھیج دیا گیا ہے۔ وہیں نیگیٹو رپورٹ آنے والے لوگوں کو کوارنٹائن سینٹر میںاحتیاط کے طور پر رکھا گیا ہے۔

06 April,2020
پولیس نے بلیٹ موٹر سائیکل کا کیا 45ہزار روپےکا چالان،موقعے پر نوجوان بھاگنے میں ہوا کامیاب

پولیس نے بلیٹ موٹر سائیکل کا کیا 45ہزار روپےکا چالان،موقعے پر نوجوان بھاگنے میں ہوا کامیاب

بہادر گڑھ:بہادر گڑھ میں ٹریفک رولز کے خلاف ورزی  کرنے والے ایک بلیٹ موٹر سائیکل چالک کا 45ہزار 500روپے کا چالان کرنے کا معاملہ  سامنے آیا ہے۔ چالک نہ  صرف ٹریفک رولز کی خلاف ورزی  کر رہاتھابلکہ بلیٹ موٹر سائیکل سے پٹاخے بجاتے ہوئے غلط سمت سے سڑک پر چل رہا تھا۔

21 March,2020
چنڈیگڑھ حادثہ: مرنے سے پہلے بولی بیٹی   ''پاپا ہم لپٹوں میں بری طرح پھنس گئے  اور پھر....

چنڈیگڑھ حادثہ: مرنے سے پہلے بولی بیٹی ''پاپا ہم لپٹوں میں بری طرح پھنس گئے اور پھر....

چنڈیگڑھ: لیپ ٹاپ کو چارج کرتے وقت شاٹ سرکٹ سے سنیچر  شام قریب چار بجے سیکٹر 32 ڈی کے ایک  گرلز   پی جی  میں آگ  لگ گئی ۔ آگ  ایک کمرے میں لگی اور تیزی سے پھیل گئی  ۔جس سے تین طلباء کی موت ہو گئی ۔ ان طلباء میںحصارکی مسکان بھی شامل ہے

23 February,2020
ہریانہ وزیر داخلہ کی صلاح- راہل گاندھی کو اچھے پاگل خانے میں داخل کروا دینا چاہئے

ہریانہ وزیر داخلہ کی صلاح- راہل گاندھی کو اچھے پاگل خانے میں داخل کروا دینا چاہئے

نیشنل ڈیسک :ہریانہ کے ریاستی  وزیر داخلہ اور  سینئر بی جے پی لیڈر انل وج نے مشورہ دیا ہے راہل گاندھی کو کسی اچھے پاگل خانے میں داخل کروانا چاہئے۔ وزیر وج نے یہ مشورہ راہل گاندھی کے اس بیان کے بعد دیا ہے

06 February,2020
بی جے پی میں شامل ہوئیں سائنا نہوال، کہا- وزیر اعظم سے متاثر ہوکر سیاست میں آئی ہوں

بی جے پی میں شامل ہوئیں سائنا نہوال، کہا- وزیر اعظم سے متاثر ہوکر سیاست میں آئی ہوں

نئی دہلی: بیڈمنٹن  کی مشہور کھلاڑی سائنا نہوال نے  سیاست میں قدم رکھ دیا ہے ۔بیڈمنٹن کھلاڑی سائنا نہوال بی جے پی میں شامل ہو گئی ہیں۔آج بی جے پی ہیڈ کوارٹر میں بی جے پی کے قومی جنرل سیکرٹی ارون سنگھ کی موجود گی میں سائنا نہوال   اور ان کی بہن چندرن شو نے  بھی  بھارتیہ جنتا پارٹی کی رکنیت حاصل کر لی

29 January,2020
ہریانہ میں کورونا وائرس کے سامنے آئے  5 مشتبہ معاملے ، محکمہ صحت  میں مچا ہڑکمپ

ہریانہ میں کورونا وائرس کے سامنے آئے  5 مشتبہ معاملے ، محکمہ صحت  میں مچا ہڑکمپ

پنچکولہ : چین میں تباہی مچانے کے بعد ہندوستان  میں دستک دے چکا کورونا  وائرس ابھی ہریانہ کے لوگوں کو بھی لپیٹ میں لے رہا ہے۔ ہریانہ میں کورونا وائرس کے 5 مشتبہ کیس ملنے سے محکمہ صحت میں ہڑکمپ مچا ہوا ہے

28 January,2020
سپنا چودھری نے پوسٹ کیا ویڈیو، کہا- اس کو کمبل میں گھس کر دیکھنا

سپنا چودھری نے پوسٹ کیا ویڈیو، کہا- اس کو کمبل میں گھس کر دیکھنا

ہریانوی ڈانسر سپنا چودھری کے  ٹھمکوں پر لاکھوں نوجوانوں کی دھڑکنیں رک جاتی ہیں۔  ان کے چاہنے والے یعنی ان کے  فین کی تعداد کافی زیادہ ہے۔ ویسے سال کے آغاز  کے ساتھ ہی   سپنا چودھری  سرخیوں بنی رہی۔لیکن سوشل میڈیا پر وہ اپنے مداحوں کو ہمیشہ خوش رکھتی ہیں

08 January,2020
جلد ہی دلہنیا بنیں گی سپنا چودھری، ہریانہ کے اس گبرو کیساتھ لیں گی پھیرے

جلد ہی دلہنیا بنیں گی سپنا چودھری، ہریانہ کے اس گبرو کیساتھ لیں گی پھیرے

ہریانوی سپر اسٹار سپنا چودھری جلد ہی شادی کے بندھن میں بندھنے والی ہیں۔اس بات کا انکشاف خودسپنا چودھری نے ایک پروگرام کے دوران کیا ہے۔ ٹی وی رپوٹ کے مطابق وہ سال 2020 میں شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گی۔ ان کی شادی ہریانہ کے گبرو سے طے ہوئی ہے اگرچہ سپنا نے ابھی تک اپنے ہونے والے شوہر کا نام نہیں بتایا ہے۔

31 December,2019
سی اے اے کے نام پر ملک میں فساد کروارہی بھاجپا: کیپٹن اجے

سی اے اے کے نام پر ملک میں فساد کروارہی بھاجپا: کیپٹن اجے

ریواڑی: ہریانہ کے سابق وزیر کیپٹن اجے یادو نے کہا کہ شہریت ترمیمی قانون لاکر بی جے پی ملک کا پولرائزیشن کرنا چاہتی ہے۔وہیں  این آر سی کے نام پر فساد بھی بی جے پی ہی کروا رہی ہے ۔انہوں نے کہا کہ شہریت ترمیمی قانون میں ابھی اور ترمیم کی ضرورت ہے،ساتھ ہی فسادات پھیلانے اور اکسانے والوں کے خلاف سخت کارروائی ہونی چاہئے۔

23 December,2019
اویسی اپنے گھر پر ترنگا لگائے گا  تو اس کو صحیح سمجھ آجائے گی: منوہر لال کھٹر

اویسی اپنے گھر پر ترنگا لگائے گا  تو اس کو صحیح سمجھ آجائے گی: منوہر لال کھٹر

انبالہ :شہریت ترمیمی  قانون ( سی اے اے ) کی مخالفت کرنے والوں کو گھر پر ترنگا لہرانے کا مشورہ دینے والے اسد الدین اویسی کو ہریانہ کے وزیر اعلیٰ منوہر لال کھٹر نے نصیحت دی ہے۔ وزیر اعلیٰ نے کہا ترنگا تو سب کو لہرانا چاہئے،ترنگا لگانے سے سب کے ذہن میں خیر سگالی جاگے گی اور ملک کے تئیں محبت کا احساس جاگے گا ۔اگر اویسی اپنے گھر پر ترنگا لگائے گا تو اسے سدبدھ اچھی سمجھ آ جائے گی۔

23 December,2019
سی اے اے پر ملک کو تقسیم کر رہی کانگرس، سونیا- پرینکا سے ہونی چاہئے جائیداد کو ہوئے نقصان کی بھرپائی

سی اے اے پر ملک کو تقسیم کر رہی کانگرس، سونیا- پرینکا سے ہونی چاہئے جائیداد کو ہوئے نقصان کی بھرپائی

انبالہ : شہریت ترمیمی قانون پر کانگرس کی قومی صدر سونیا گاندھی کے بیان پر ہریانہ کے وزیر داخلہ انل وج نے سخت رد عمل ظاہر کیا ہے ۔وج نے کہا کہ سی اے اے کو لے کر کانگرس ملک کو بانٹنے کا کام کر رہی ہے، سونیا گاندھی اور پرینکا گاندھی پر نفرت پھیلانے اور قتل عام کروانے کا مقدمہ درج ہونا چاہئے

21 December,2019
دہلی این سی آر سمیت شمالی ہندوستان میں محسوس کئے گئے زلزلے کے جھٹکے

دہلی این سی آر سمیت شمالی ہندوستان میں محسوس کئے گئے زلزلے کے جھٹکے

نیشنل ڈیسک : دہلی این سی آر سمیت شمالی ہندوستان میں شام 5.12 بجے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ ریختر پیمانے پر پر اس کی شدت 6.4 بتائی جارہی ہے ۔

20 December,2019
پاکستان کا ایم پی ہندوستان میں بیچ رہا ہے مونگ پھلی اور قلفی،کیب پاس ہونے سے جاگی نئی  امید

پاکستان کا ایم پی ہندوستان میں بیچ رہا ہے مونگ پھلی اور قلفی،کیب پاس ہونے سے جاگی نئی  امید

فتح آباد : پاکستان کی اذیتوں سے تنگ آکر ہندوستان میں آکر بسے ایک پریوار نے ان دنوں خوشی کا ماحول  ہے ۔ وجہ ہے لوک سبھا اور راجیہ سبھا میں شہریت ترمیمی بل کا پاس ہوجانا ۔ انہیں میں سے ایک ہے پاکستان میں

12 December,2019
شہریت ترمیمی بل میں آرہی ہے فرقہ واریت کی بدبو: سوامی اگنی ویش(ویڈیو)

شہریت ترمیمی بل میں آرہی ہے فرقہ واریت کی بدبو: سوامی اگنی ویش(ویڈیو)

سونی پت : ہندو مذہب کے خلاف غلط پرچار کے ملزم سوامی اگنی ویش نے شہریت ترمیم بل پر بڑا بیان دیا ہے۔اگنی ویش نے کہا کہ پورے ملک میں شدید عدم اطمینان کی آگ ہے، اس بل میں ہمیں فرقہ واریت کی بدبو آ رہی ہے ۔وہیں سوامی اگنی ویش نے نربھیا سانحہ کے ملزمان کو پھانسی کی سزا پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ 7 سا

11 December,2019
ایس/  سی ایس ٹی  ایکٹ کے تحت درج معاملے میں سپنا چوھری کو راحت، جانیں کیا ہے پورا معاملہ

ایس/  سی ایس ٹی  ایکٹ کے تحت درج معاملے میں سپنا چوھری کو راحت، جانیں کیا ہے پورا معاملہ

چنڈیگڑھ : گوروگرام میں ایس سی -  ایس ٹی ایکٹ کے تحت درج ایف آئی آرکے معاملے میں سپنا چودھری کو بڑی راحت ملی ہے، منگل کو گوروگرام پولیس کی طرف سے پنجاب ہریانہ ہائی کورٹ  میں کہا گیا کہ پولیس نے اس معاملے میں ایف آئی آر کینسل کرنے کی اطلاع دے دی ہے۔ اس پر جسٹس انل کھیترپال نے معاملے کا تصفیہ کر دیا۔

11 December,2019
حیدر آباد اینکاؤنٹر میں شامل ہر پولیس اہلکار کو 1-1 لاکھ روپے دے گا ہریانہ کا یہ شخص،  ویڈیو

حیدر آباد اینکاؤنٹر میں شامل ہر پولیس اہلکار کو 1-1 لاکھ روپے دے گا ہریانہ کا یہ شخص،  ویڈیو

حیدرآباد میں خاتون ڈاکٹر کے ساتھ درندگی کرنے والے چاروں ملزمان کو جمعہ کی صبح پولیس انکاؤنٹر میں ڈھیر کر دیا گیا۔انکاؤ نٹر میں ملزمان کے مرنے کے بعد ملک میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔لوگوں نے اپنے  اپنے اپنے طریقے سے خوشی ظاہر کی۔کئی جگہ مٹھائی تقسیم کی گئی  تو کئی جگہ آتش بازی کی گئی۔

07 December,2019
رام رحیم کے خلاف چل رہے قتل کیس میں جج بدلنے کا مطالبہ، یہ ہے وجہ

رام رحیم کے خلاف چل رہے قتل کیس میں جج بدلنے کا مطالبہ، یہ ہے وجہ

پنچکولہ :سادھوی جنسی استحصال اور صحافی رام چندر چھترپتی کے قتل کے مجرم گورمیت رام رحیم کے ایک ساتھی ملزم کرشن لال نے خصوصی سی بی آئی عدالت میں ایک عرضی لگائی ہے۔اس میں اس نے  مطالبہ کیا ہے کہ ڈیرہ مینیجر رنجیت سنگھ قتل معاملے میں وہ سی بی آئی کے خصوصی جج جگدیپ سنگھ سے اس معاملے کی سماعت نہیں کروانا چاہتا۔

07 December,2019

Scroll to Top