National News

یہ ہیں سب سے زیادہ تنخواہ لینے والے دنیا کے 20 وزرائے اعظم اور صدور ، جانیں کس مقام پر ہیں مودی

یہ ہیں سب سے زیادہ تنخواہ لینے والے دنیا کے 20 وزرائے اعظم اور صدور ، جانیں کس مقام پر ہیں مودی

انٹرنیشنل ڈیسک : دنیا کے ہر ملک میں طاقتوں کی بنیاد پر کہیں صدر تو کہیں وزیر اعظم اہم ہوتے ہیں اور ہر ملک کی حکومت اپنے ملک کے سربراہ کو تنخواہ  اور بھتے بھی دیتی ہے ۔ کئی ممالک کے میں صدر کی طاقت زیادہ  ہوتے ہوئے بھی وہاں کے وزیر اعظم کو ان کے برابر تنخواہ ملتی ہے ۔  کیا آپ جانتے ہیں کہ ملک کے سربراہان کو کتنی تنخواہ ملتی ہے اور دنیا کے وہ کون سے 20 لیڈر (صدر / وزیر اعظم) ہیں جنہیں سب سے زیادہ تنخواہ ملتی ہے ۔ آئیے جانتے ہیں دنیا میں سب سے زیادہ تنخواہ لینے والے ٹاپ 20 صدر اور وزرائے اعظم کے بارے میں ۔ 
.20 ایدو آرد فلپ

PunjabKesari
 عہدہ : وزیر اعظم فرانس 
سالانہ تنخواہ : 2,20,505 امریکی ڈالر ( قریب 1.57 کروڑ روپے )۔
.19 جمی مورالس 

PunjabKesari
عہدہ : صدر ، گوٹے مالہ 
سالانہ تنخواہ : 2,27,099 امریکی ڈالر ( قریب 1.62 کروڑ روپے )۔ 
.18 لیو وراڈکر  

PunjabKesari
عہدہ : وزیر اعظم ، آئر لینڈ
سالانہ تنخواہ : 2,34,447 امریکی ڈالر ( قریب 1.67 کروڑ روپے ) 
.17 کیٹرین جیکوبسدوتر

PunjabKesari
عہدہ وزیر اعظم ، آئس لینڈ
سالانہ تنخواہ : 2,42,619 امریکی ڈالر ( قریب 1.73 کروڑ روپے )
.16 سٹیفن لافین 

PunjabKesari
عہدہ : وزیر اعظم ، سویڈن
سالانہ تنخواہ :2,44,615 امریکی ڈالر ( قریب 1.75 کروڑ روپے )۔
.15 میٹے فریڈرکسین 

PunjabKesari
عہدہ : وزیر اعظم ، ڈنمارک 
سالانہ تنخواہ :2,49,774 ڈالر ( قریب 1.79 کروڑ روپے )۔
.14 اینڈرین ہسلر

PunjabKesari
عہدہ : وزیر اعظم ، لسٹینٹین (یورپی ملک )
سالانہ تنخواہ : 2,54,660 امریکی ڈالر ( قریب 1.82 کروڑ روپے )۔
.13 صوفی فلمس 

PunjabKesari
عہدہ: وزیر اعظم ، بیلجیم
سالانہ تنخواہ : 2,62,964 امریکی ڈالر ( قریب 1.88 کروڑ روپے )۔ 
.12 جسٹن ٹروڈو 

PunjabKesari
عہدہ : وزیر اعظم ، کینیڈا
سالانہ تنخواہ 2,67041 امریکی ڈالر ( قریب 1.91 کروڑ روپے ) ۔
.11 سِرِلا راما فوسا

PunjabKesari
عہدہ : صدر ، جنوبی افریقہ 
سالانہ تنخواہ :2,73,470 امریکی  ڈالر ( قریب 1.96 کروڑ روپے ) ۔
.10 جیویئر بیٹل 

PunjabKesari
عہدہ : وزیر اعظم ، لگزمبرگ 
سالانہ تنخواہ : 2,78,035 امریکی ڈالر ( قریب 1.99 کروڑ روپے )۔
.09 برگٹ بیرلین

PunjabKesari
عہدہ :  چانسلر ، آسٹریا
سالانہ  تنخواہ :3,28,584 امریکی ڈالر ( قریب 2.35 کروڑ  روپے )۔
.08 محمد اولاد گجونی 

PunjabKesari
عہدہ : صدر، ماریٹانیا ( افریقی ملک )
سالانہ تنخواہ : 3,30,000 امریکی ڈالر ( قریب 2.36 کروڑ روپے )۔
.07 جیسنڈا ارڈرن ، نیوزی لینڈ

PunjabKesari
سالانہ تنخواہ : 3,39,862 امریکی ڈالر ( قرب 2.43 کروڑ روپے )۔
.06اینجلا مرکیل 

PunjabKesari
عہدہ : چانسلر : جرمنی 
سالانہ تنخواہ : 3,69,727 امریکی ڈالر ( قریب 2.65 کروڑ روپے )۔
.05 سکاٹ ماریسن  

PunjabKesari
عہدہ : وزیر اعظم ، آسٹریلیا 
سالانہ تنخواہ : 3,78,415 امریکی ڈالر ( قریب 2.71 کروڑ روپے )۔
.04 ڈونالڈ ٹرمپ 

PunjabKesari
عہدہ : صدر ، امریکہ 
سالانہ تنخواہ : 4,00,000 امریکی ڈالر ( قریب 2.86 کروڑ روپے )۔
.03 اُلی مورر

PunjabKesari
عہدہ : صدر ، سوئٹزر لینڈر 
سالانہ تنخواہ 4,82,958 امریکی ڈالر ( قریب 3.46 کروڑ روپے )۔ 
.02 کیری لیم 

PunjabKesari
عہدہ : چیف ایگزیکیوٹو ، ہانگ کانگ 
سالانہ تنخواہ : 5,68,400 امریکی ڈالر ( قریب 4.07 کروڑ روپے )۔ 
.01 لی سین لونگ 

PunjabKesari
عہدہ : وزیر اعظم ، سنگا پور 
سالانہ تنخواہ : 16,10,000 امریکی ڈالر ( قریب 11.54 کروڑ روپے )۔

PunjabKesari
بتادیں کہ ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی کی تنخواہ 19.92 لاکھ روپے سالانہ ہے اور وہ اس دوڑ میں بیحد پیچھے ہیں ۔ اکتوبر 2019 میں انہوں نے مالی سال 2018 کیلئے اپنی سالانہ آمدنی  بھی اتنی ہی بتائی تھی ۔  وہیں صدر کو 1.50 لاکھ روپے فی ماہ دئیے جاتے ہیں ۔ 



Comments


Scroll to Top