27k
98k
نیشنل ڈیسک: بی جے پی کے صدر جے پی نڈا نے پیر کو الزام لگایا کہ حزب اختلاف کے زیر اقتدار ریاستوں میں کووڈ 19 کے نتیجے میں پیدا ہونے والی صورتحال سے نمٹنے پر ان کی پارٹی کے کارکنوں اور آزاد آواز کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ نڈا نے کہا کہ یہ جمہوریت میں "ناقابل قبول" ہے۔ انہوں نے زور دے کر کہا
واشنگٹن: امریکہ میں کورونا وائرس نے تباہی مچا دی۔ جان ہاپکنز کے اعداد و شمار کے مطابق ، امریکہ میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1635 افراد کی موت ہوچکی ہے ، اس کے ساتھ ہی مرنے والوں کی تعداد 77،178 ہوگئی ہے ، جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد بھی 1،283،829 ہوگئی ہے۔ ادھر ، خبر یہ ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا ٹرمپ ، جو وائٹ ہاؤس کے سینئر مشیر ،
واشنگٹن: کورونا وائرس وبا دن بہ دن رودر کی شکل اختیار کرتی جا رہی ہے۔ اس کا قہر رکنے کا نام نہیںلے رہا ہے ۔ دنیا بھر میں سے اب تک کلر کورونا 19 لاکھ 97 ہزار 906 افراد متاثر ہو چکے ہیں۔ اس سے 1,26,604 افراد کی موت ہو چکی ہے۔ اسی دوران لگ بھگ 4,78,557مریض صحت یاب بھی ہوئے۔ وہیں ، امریکہ میں حالات اب بھی سب سے زیادہ ڈراونے بنے ہوئے ہیں۔ یہاں24گھنٹے میں2407 افراد کی جان گئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی امریکہ میں اموات کا اعداد و شمار 26ہزار 47 ہو گئی ہے۔ یہاں انفیکشن کے 26ہزار 945 نئے معاملے سام
واشنگٹن:امریکہ میں کووڈ19 سے مرنے والوں کی تعداد 20,000کے پار کر گئی ہے۔ دنیا بھر میںاس مہلک وبا کی وجہ سے ہونے والی اموات کے معاملے میں امریکہ اٹلی سے آگے نکل گیا ہے ۔ جان ہاپکنس یونیورسٹی کے اعداد و شمار کے مطابق یہ جانکاری سامنے آئی ہے۔ گزشتہ سال دسمبر میں چین میں پیدا ہوئے مہلک کورونا وائرس اب تک دنیا بھر میں ایک لاکھ سے زیادہ افرادکی جان لے چکا ہے۔
انٹر نیشنل ڈیسک:عالمی وبا کورونا وائرس (کووڈ 19)رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے اور اب دنیا کے زیادہ تر ممالک( 205ممالک اور علاقوں)میں پھیل چکے اس وباسے مرنے والوں کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کرکے 102428 تک پہنچ گئی ہے اور 1686498 افراد اس وبا سے متاثرہوئے ہیں۔ دنیا بھر میں اب تک 3.75 لاکھ افراد اس وائرس سے ٹھیک بھی ہوئے ہیں۔
جالندھر:بھارت میں کورونا وائرس کے اعداد و شمار کو دیکھیں تو اس سے مرنے والوں کی تعداد پنجاب میں سب سے زیادہ ہے ۔ ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ شرح بین الاقوامی سطح سے بھی کہیں زیادہ ہے ۔ اس بیماری سے پنجاب میں کورونا کے رابطے میں آئے کل مریضو ں میں سے 9فیصدی افراد کی موت ہوئی ہے۔ جبکہ ملک میں ابھی تک یہ اعداد وشمار تین فیصدی اور بین الاقوامی سطح پر 6 فیصدی ہے۔
انٹرنیشنل ڈیسک:عالمی وبا کورونا(کووڈ 19) کا قہر تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے اور اب دنیا کے زیادہ سے زیادہ ممالک (205 ممالک اور علاقے ) میں پھیل چکے اس انفیکشن کی وجہ سے اب تک 95080 افراد کی موت ہو چکی ہے اور 1592036 افراد اس سے متاثر ہوئے ہیں۔ دنیا بھر میں اب تک 3.53 لاکھ لوگ اس وائرس سے ٹھیک بھی ہوئے ہیں۔ بھارت میں بھی کورونا کا انفیکشن تیزی سے پھیل رہا ہے
انٹرنیشنل ڈیسک: دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد 12,47,803 ہو گی ہے ۔ وہیں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر ، 74,807تک پہنچ گی ۔ کورونا سے سب سے زیادہ متاثر ملک امریکہ ،اٹلی ، سپین ،جرمنی ، فرانس وغیرہ ہیں۔ امریکہ میں 3.66,16 کرونا وائرس کے معاملے سامنے آ چکے ہیں ۔ اس کے علاوہ سپین میں 1,36,675 معاملے کورونا کے مل چکے ہیں ۔ وہیں ،اٹلی کی بات کریں تو اب تک 1,32,547معاملے سامنے آ چکے ہیں۔
بیجنگ /جنیوا/نئی دہلی :دنیا کے سب سے زیادہ (اب تک 185)ممالک میں پھیل چکے کورونا قہر تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے اور اس خطرناک وائرس سے دنیا بھر میں اب تک 41920 لوگوں کی موت ہو چکی ہے جبکہ قریب 852486 لوگ اس سے متاثر ہیں۔
انٹرنیشنل ڈیسک:کورونا وائرس کا قہر کم ہوتا نظر نہیں آرہا ہے ۔ دنیا بھر میں اب تک وائرس سے لگ بھگ 37,639افراد کی جان جا چکی ہے اور 784,716افراد متاثر ہو چکے ہیں۔ اس درمیان 16537 مریض ٹھیک ہو چکے ہیں ۔ اس وقت سب سے زیادہ امریکہ ، اٹلی اور سپین کے حالات بیحد خراب ہیں۔ اٹلی میں کورونا وائرس اب کنٹرول سے باہر ہوتا جا رہا ہے ۔ اس وائرس مرنے والوں کی تعداد میں لگا تار اضافہ ہونے کے بعد وزیر اعظم گویسیپ کونتے نے لاک ڈاون کو 12اپریل تک بڑھا دیا ہے۔
لکھنئو:بسپا صدر مایا وتی کے حکم پر گورووار کو پارٹی آفس پر بلائی گئی میٹنگ میں ودھان سبھا چنائو سے پہلے تنظیم کو مزید مضبوط کرنے پر زور دیا ہے۔ صوبے کی صدر منقاد علی نے صوبے بھر سے آئے ضلع صداور اور کوآر ڈینیٹروں کی میٹنگ میں بسپا سپریمو کاپیغام پڑھ کر سنایا ۔ اس کے ساتھ ہی فتح پور کو چھوڑ کر صوبے بھر کی ضلع اکائیوں کی تشکیل دی گئی ہے۔
نئی دہلی:گورنمنٹ ائرلائن کمپنی ائر انڈیا نے اپنے ملازمین کو جمعہ کو بتایا کہ کورونا وائرس وبا کی وجہ سے اس کے ریونیو میں بھاری کمی درج ہوئی ہے۔ کمپنی نے کہا ہے کہ اس کی وجہ سے وہ پائلٹ عملہ کو چھوڑ کر سبھی ملازمین کے معاوضے میں مارچ سے اگلے تین ماہ کے لئے دس فی صد تک کٹوتی کر رہی ہے۔ ائر انڈیا سے پہلے گو ائر او ر انڈیگو جیسی پرواز کمپنیا ںبھی خرچ میں کٹوتی کرنے کا فیصلہ لے چکی ہیں۔
جالندھر: آج ،دنیا بھر کے تقریبا تمام ممالک میں کورونا وائرس سے بچنے کے لئے ہر ممکن کوشش کی جارہی ہے۔ جبکہ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او)نے ستمبر 2019 میں دنیا بھر کے تمام ممالک میں اس طرح کے وائرس پھیل جانے کے امکانات کا اظہار کیا تھا۔ ماہرین کی تیار کردہ اس رپورٹ میں ''''A World at Risk'''' میں کہا گیا تھا کہ یہ وائرس اور بھی خطرناک ہوگا۔
نئی دہلی :ہندوستان نے تمام موجودہ ویزا1''''5اپریل تک رد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت نے کورونا وائرس (کووڈ19) کے پیش نظر 15اپریل تک سبھی ویزا رد کرنے کا حکم دیا ہے۔ کورونا وائرس کی نگرانی کے لئے افسران کے گروپ کی سفارش پریہ فیصلہ لیا گیا ۔ حکومت کی جانب سے بدھوار کو جاری احکامات میں کہا گیا ہے
نئی دہلی:صدر جمہوریہ ہند رام ناتھ کووند نے آج خواتین کے عالمی دن کے موقع پر راشٹرپتی بھون نئی دلی میں منعقدہ ایک خصوصی تقریب میں سال 2019 کے لئے ناری شکتی پرسکار پیش کیے۔ یہ پرسکار خصوصی طور پر بے بس اور پسماندہ خواتین کی ترقی کی سمت میں نمایاں خدمات کے لیے 15 ممتاز خواتین کو پیش کیے گئے
نئی دہلی :صدر رام ناتھ ووند نے عالمی یوم خواتین کے موقع پر تمام خواتین کو مبارکباد اور نیک خواہشات دی ہے۔ رام ناتھ ووند نے خواتین کے عالمی دن پر ایک ٹویٹ میں اتوار کو ایک پوسٹ میں کہایہ دن، سماج ، ملک اور دنیا کی تعمیر میں خواتین کا اہم کردار اور انتھک کوششوں کے لئے، ان کے تئیں احترام ظاہر کرنے کا موقع ہے۔
واشنگٹن: کورونا وائرس سے امریکہ میں 11 لوگوں کی موت ہو چکی ہے۔ وائرس کے خوف کی وجہ سے ہی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے احتیاطاً اپنا چہرہ ہفتوں سے نہیں چھوا ہے اور ایسا کرنا وہ مس کر رہے ہیں۔ میڈیا رپورٹ میں وائٹ ہاؤس میں ہوئی ایک میٹنگ کے دوران ٹرمپ کے حوالے سے بتایا گیا کہ
نئی دہلی: نربھیا کے چاروں قصورواروں کی پھانسی ایک بار پھر ٹل گئی ہے۔ پٹیالہ ہاؤس کورٹ نے نربھیا کیس کے چاروں قصورواروں کی پھانسی پر اگلے حکم تک روک لگا دی ہے۔ پٹیالہ ہاؤس کورٹ کا کہنا ہے کہ اکشے کی رحم کی درخواست ابھی زیر التوا ہے، ایسے میں قصورواروں کو ابھی پھانسی دینا ٹھیک نہیں ہوگا۔
نیشنل ڈیسک: دہلی تشدد میں اب تک 46 لوگوں کی موت ہو چکی ہے۔ اس تشدد کے پیچھے بی جے پی لیڈر کپل مشرا اور بھیم آرمی کے سربراہ چندر شیکھر آزاد کو جم کر ذمہ دارٹھہرایا جا رہا ہے کیونکہ انہوں نے تشدد بھڑکنے سے ایک دو دن پہلے اشتعال انگیز بیان دئیے تھے ۔وہیں اب تشدد بھڑکانے والوں میں ایک نام اور جڑ گیا ہے