HIGHEST SALARY IN THE WORLD

کورونا سے دنیا بھر میں1,26,000 اموات:امریکہ میں رودر  ہوئی وبا ، 24گھنٹے میں 2407افراد ہلاک

کورونا سے دنیا بھر میں1,26,000 اموات:امریکہ میں رودر  ہوئی وبا ، 24گھنٹے میں 2407افراد ہلاک

واشنگٹن: کورونا وائرس وبا دن بہ دن رودر کی شکل اختیار   کرتی  جا رہی ہے۔ اس کا قہر رکنے کا نام نہیںلے رہا ہے ۔ دنیا بھر میں سے اب تک  کلر کورونا 19 لاکھ 97 ہزار 906 افراد متاثر  ہو چکے ہیں۔ اس سے 1,26,604 افراد کی موت  ہو چکی ہے۔ اسی دوران لگ بھگ  4,78,557مریض صحت یاب  بھی ہوئے۔ وہیں ، امریکہ  میں حالات اب بھی سب سے زیادہ ڈراونے بنے ہوئے ہیں۔ یہاں24گھنٹے میں2407 افراد  کی جان گئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی امریکہ میں اموات  کا اعداد و شمار  26ہزار  47 ہو گئی ہے۔ یہاں انفیکشن  کے 26ہزار 945 نئے معاملے سام

15 April,2020
کووڈ 19 :دنیا میں سب سے زیادہ اموات امریکہ میں ، مہلوکین کی تعداد  20,000 سے تجاوز

کووڈ 19 :دنیا میں سب سے زیادہ اموات امریکہ میں ، مہلوکین کی تعداد  20,000 سے تجاوز

واشنگٹن:امریکہ میں کووڈ19 سے مرنے والوں کی تعداد 20,000کے پار کر گئی ہے۔ دنیا بھر میںاس مہلک وبا کی وجہ  سے ہونے والی اموات کے معاملے میں امریکہ  اٹلی سے آگے  نکل گیا ہے ۔ جان ہاپکنس   یونیورسٹی  کے اعداد و شمار کے مطابق یہ جانکاری سامنے آئی ہے۔ گزشتہ سال دسمبر میں چین میں  پیدا ہوئے مہلک کورونا وائرس   اب تک دنیا بھر میں ایک لاکھ  سے زیادہ افرادکی جان  لے چکا ہے۔

12 April,2020
کورون ورلڈ وائڈ :مہلوکین کی تعداد 1لاکھ تجاوز، 16لاکھ 86ہزار   افراد متاثر

کورون ورلڈ وائڈ :مہلوکین کی تعداد 1لاکھ تجاوز، 16لاکھ 86ہزار   افراد متاثر

انٹر نیشنل ڈیسک:عالمی وبا کورونا وائرس (کووڈ 19)رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے اور اب دنیا کے زیادہ تر ممالک( 205ممالک اور علاقوں)میں پھیل چکے اس وباسے مرنے والوں کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کرکے 102428 تک پہنچ گئی ہے اور 1686498 افراد اس وبا سے متاثرہوئے ہیں۔ دنیا بھر میں اب تک 3.75 لاکھ افراد اس وائرس سے ٹھیک بھی ہوئے ہیں۔

11 April,2020
کورونا سے سب سے زیادہ''موت کی شرح''  والا ملک کا صوبہ بنا   پنجاب ، پازیٹو  مریضوں میں  9 فیصدی کی موت

کورونا سے سب سے زیادہ''موت کی شرح''  والا ملک کا صوبہ بنا   پنجاب ، پازیٹو  مریضوں میں  9 فیصدی کی موت

جالندھر:بھارت میں کورونا وائرس  کے اعداد و شمار کو دیکھیں تو  اس سے مرنے والوں کی تعداد پنجاب میں سب سے زیادہ ہے ۔ ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ شرح بین الاقوامی سطح  سے بھی کہیں  زیادہ ہے ۔ اس  بیماری سے پنجاب میں  کورونا کے رابطے میں آئے کل مریضو ں میں سے 9فیصدی افراد کی موت ہوئی ہے۔ جبکہ ملک میں ابھی  تک یہ اعداد وشمار تین فیصدی  اور بین الاقوامی  سطح  پر 6 فیصدی   ہے۔

11 April,2020
دنیا میں کورونا متاثرین  کی تعداد  ہوئی 16لاکھ ، امریکہ  میں 24گھنٹے میں 1783 اموات

دنیا میں کورونا متاثرین  کی تعداد  ہوئی 16لاکھ ، امریکہ  میں 24گھنٹے میں 1783 اموات

انٹرنیشنل ڈیسک:عالمی وبا کورونا(کووڈ 19)  کا قہر  تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے اور اب  دنیا کے  زیادہ سے زیادہ  ممالک (205 ممالک اور علاقے )  میں پھیل چکے اس انفیکشن  کی وجہ سے اب تک 95080 افراد  کی موت ہو چکی ہے اور 1592036 افراد  اس سے متاثر ہوئے ہیں۔ دنیا بھر میں اب تک 3.53 لاکھ  لوگ اس وائرس سے ٹھیک  بھی   ہوئے  ہیں۔ بھارت میں بھی کورونا کا انفیکشن تیزی  سے پھیل رہا ہے

10 April,2020
کورونا اپڈیٹ: امریکہ میں ہلاکتوں کا سلسلہ جاری،24 گھنٹے  میں پھر سے ہوئے1150 افراد ہلاک، دنیا بھر میں 74,807ہلاکتیں

کورونا اپڈیٹ: امریکہ میں ہلاکتوں کا سلسلہ جاری،24 گھنٹے  میں پھر سے ہوئے1150 افراد ہلاک، دنیا بھر میں 74,807ہلاکتیں

انٹرنیشنل ڈیسک: دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد 12,47,803 ہو گی ہے ۔ وہیں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر ، 74,807تک پہنچ گی ۔ کورونا سے  سب سے زیادہ متاثر ملک امریکہ ،اٹلی ، سپین ،جرمنی ، فرانس وغیرہ  ہیں۔ امریکہ میں 3.66,16 کرونا وائرس کے معاملے سامنے آ چکے ہیں ۔ اس  کے علاوہ سپین میں 1,36,675 معاملے کورونا کے مل چکے ہیں ۔ وہیں ،اٹلی کی بات کریں تو اب  تک 1,32,547معاملے سامنے  آ چکے ہیں۔

07 April,2020
کورونا ورلڈوائڈاپڈیٹ:وائرس سے اب تک 41920افراد ہلاک اور 852486افراد  متاثر

کورونا ورلڈوائڈاپڈیٹ:وائرس سے اب تک 41920افراد ہلاک اور 852486افراد  متاثر

بیجنگ /جنیوا/نئی دہلی :دنیا کے سب سے زیادہ (اب تک 185)ممالک میں پھیل چکے کورونا قہر تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے اور اس خطرناک وائرس سے دنیا بھر میں اب تک 41920 لوگوں کی موت ہو چکی ہے جبکہ قریب 852486 لوگ اس سے متاثر ہیں۔

01 April,2020
کورونا سے دنیا میں اب تک 37,639اموات، اٹلی میں وائرس کنٹرول سے باہر ، بڑھایا گیالاک ڈائون

کورونا سے دنیا میں اب تک 37,639اموات، اٹلی میں وائرس کنٹرول سے باہر ، بڑھایا گیالاک ڈائون

انٹرنیشنل ڈیسک:کورونا وائرس کا قہر کم ہوتا نظر نہیں آرہا ہے ۔ دنیا بھر میں اب تک وائرس سے لگ بھگ 37,639افراد کی جان جا چکی ہے اور 784,716افراد متاثر ہو چکے ہیں۔ اس درمیان 16537 مریض ٹھیک ہو چکے ہیں ۔ اس وقت سب سے زیادہ امریکہ ، اٹلی اور سپین کے حالات بیحد خراب ہیں۔ اٹلی میں کورونا وائرس  اب کنٹرول سے باہر ہوتا جا رہا  ہے ۔ اس وائرس مرنے والوں کی تعداد میں لگا تار اضافہ ہونے کے بعد وزیر اعظم گویسیپ کونتے نے لاک ڈاون کو 12اپریل تک بڑھا دیا ہے۔

31 March,2020
کورونا کا اثر:ائر انڈیا نے اپنے ملازمین کی سیلری میں کی 10فیصد کی کٹوتی

کورونا کا اثر:ائر انڈیا نے اپنے ملازمین کی سیلری میں کی 10فیصد کی کٹوتی

نئی دہلی:گورنمنٹ ائرلائن کمپنی ائر انڈیا نے اپنے ملازمین کو جمعہ کو بتایا کہ کورونا وائرس وبا کی وجہ سے اس کے ریونیو میں بھاری کمی درج ہوئی ہے۔ کمپنی نے کہا ہے کہ اس کی وجہ سے وہ  پائلٹ عملہ کو چھوڑ کر سبھی ملازمین کے معاوضے میں مارچ سے اگلے تین ماہ کے لئے دس فی صد تک کٹوتی کر رہی ہے۔ ائر انڈیا سے پہلے گو ائر  او ر انڈیگو جیسی پرواز کمپنیا ںبھی خرچ میں کٹوتی کرنے کا فیصلہ لے چکی ہیں۔

21 March,2020
کوروناوائرس  سے ہو سکتی ہے 8کروڑ  افراد کی موت، ڈبلیو ایچ او نے گزشتہ سال ہی کی تھی پیشینگوئی

کوروناوائرس  سے ہو سکتی ہے 8کروڑ  افراد کی موت، ڈبلیو ایچ او نے گزشتہ سال ہی کی تھی پیشینگوئی

جالندھر: آج ،دنیا بھر کے تقریبا تمام ممالک میں کورونا وائرس سے بچنے کے لئے ہر ممکن کوشش کی جارہی ہے۔ جبکہ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او)نے ستمبر 2019 میں دنیا بھر کے تمام ممالک میں اس طرح کے وائرس پھیل جانے کے امکانات کا اظہار کیا تھا۔ ماہرین کی تیار کردہ اس رپورٹ میں ''''A World at Risk'''' میں کہا گیا تھا کہ یہ وائرس اور بھی خطرناک ہوگا۔

19 March,2020
ڈبلیو ایچ او نے کورونا وائرس کو وباء قرار دیا ،15اپریل تک بیرون ملک سے ہندوستان میں داخلہ بند

ڈبلیو ایچ او نے کورونا وائرس کو وباء قرار دیا ،15اپریل تک بیرون ملک سے ہندوستان میں داخلہ بند

نئی دہلی :ہندوستان نے تمام موجودہ ویزا1''''5اپریل تک رد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت نے کورونا وائرس (کووڈ19) کے پیش نظر 15اپریل تک سبھی ویزا رد کرنے کا حکم دیا ہے۔ کورونا وائرس کی نگرانی کے لئے افسران  کے گروپ کی سفارش پریہ فیصلہ لیا گیا ۔ حکومت کی جانب  سے بدھوار کو جاری احکامات میں کہا گیا ہے

12 March,2020
ہندوستان بنا دنیا کی 5 ویں سب سے بڑی معیشت، برطانیہ اور فرانس کو چھوڑا پیچھے: رپورٹ

ہندوستان بنا دنیا کی 5 ویں سب سے بڑی معیشت، برطانیہ اور فرانس کو چھوڑا پیچھے: رپورٹ

بزنس ڈیسک: ملک کی معیشت اس وقت بحران کے دور سے گزر رہی ہے لیکن اسی درمیان  ہندوستان کے لئے ایک بڑی خبر سامنے آئی ہے۔ دراصل، برطانیہ رپورٹ کے مطابق ایک بار پھر ہندوستان دنیا کی سب سے بڑی پانچویں معیشت بن گیا ہے۔ ہندوستان  نے 2019 میں برطانیہ اور فرانس کو پیچھے چھوڑ دیا۔

18 February,2020
چین: کورونا وائرس کا قہر جاری،مرنے والوں کی تعداد65  1,6 ہوئی، 68 ہزار سے زیادہ متاثر

چین: کورونا وائرس کا قہر جاری،مرنے والوں کی تعداد65  1,6 ہوئی، 68 ہزار سے زیادہ متاثر

بیجنگ: چین میں مہلک  کورونا وائرس کے  انفیکشن کی وجہ سے مزید 142 لوگوں کی موت ہونے کے ساتھ ہی اس سے مرنے والوں کی کل تعداد بڑھ کر1,665 ہو گئی ہے۔ فی الحال اس سے متاثر ہونے کے کل68,500  معاملات کی تصدیق ہوئی ہے۔

16 February,2020

Scroll to Top