27k
98k
بین الاقوامی ڈیسک: چین کورونا تباہی کے دوران اپنی ناقص حرکتوں سے باز نہیں آرہا ہے۔ شمالی سکم اور لداخ کے قریب غیر نشان زدہ سرحد کے قریب بہت سے علاقوں میں ہندوستان اور چین کے مابین کشیدگی ایک بار پھر شروع ہوئی ہے۔ چین کے لداخ اور سکم میں جارحانہ انداز اپنانے کی وجہ سے بھارت نے حساس علاقوں میں فوج کی
بزنس ڈیسک:لاک ڈاؤن کے درمیان بھارتیہ ریلوے کی طرف سے راحت بھری خبر ملی ہے۔ ریلوے نے 12مئی سے 15ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے یہ سبھی ٹرینیں نئی دہلی سے چلائی جائیں گی۔ ان مسافر ٹرینوں کے لئے پیسینجر سوموار یعنی 11مئی کی شام 4بجے سے ٹکٹ بک کرا سکیں گے۔ ریلوے وزارت کی طرف سے ٹرین خدمت شروع ہونے کی جانکاری کے علاوہ تمام احتیاط کے بارے میں بھی بتایا گیا ہے۔ ان سپیشل ٹرینوں میں سفر کا موقع پانے والے سبھی مسافروں سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ ٹرین چھوٹنے کے وقت سے ایک گھنٹے پہلے ہی سٹیشن پر پہنچ جائیں۔
نواں شہر:انڈین ائر فورس کا ایک مگ29لڑاکوجہاز جمع وار صبح 10بجے کے قریب گاؤں چوہڑھپور کے کھیتوں میں حادثہ کا شکار ہو گیا۔ جہاز کو چلانے والے پائلیٹ ونگ کمانڈر ایم کے پانڈے نے پیرا شوٹ سے پہلے ہی جہاز سے اپنے آپ کو الگ کر لیا تھا۔ جہاز اتنی زور سے کھیتوں میں گرا کہ بڑے دھماکے کے ساتھ ہی اس کے پرخچے اڑ گئے اور وہ آگ کی لپٹوں میں جلنے لگا۔ نواں شہر سے آئی فائر بریگیڈ کی گاڑیوں نے جہاز کو لگی آگ کی لپٹوں کوکافی مشقت کرنے کے بعد قابو کیا۔
نیشنل ڈیسک:ملک میںجاری کورونا بحران کو دیکھتے ہوئے مرکزی کیبنٹ نے بڑا فیصلہ لیا ہے۔ وزیر پرکاش جاوڈیکر نے سوموار کو بتایا کہ مرکزی کیبنٹ کی میٹنگ میں آج دو اہم فیصلے لئے گئے ۔ مودی حکومت تنخواہ کٹوتی کے لئے آرڈنینس لائی گی جس کے تحت ممبران پارلیمنٹ کی 30فی صد ی سیلری کٹے گی ، جس کے تحت وزیر اعظم نریندر مودی سمیت وزرا اور ممبران پارلیمنٹ کی 30فی صد ی سیلری میںکٹوتی کی جائے گی۔
نیشنل ڈیسک:دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے کورونا سے لڑنے والوں کو لے کر بڑا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے بدھوار کو کہا کہ کوروناسے لڑتے کسی کی جان گئی تو ان کے پریوار کو 1-1لاکھ روپے دیں گے۔
نیشنل ڈیسک:ہندوستان میںکورونا وائر س وبا سے بحران پیدا ہو گیا ہے۔ اس وبا سے اب تک 21افراد کی موت ہو گئی ہے تو وہیںمتاثر ین کے 900سے زیادہ معاملے سامنے آ گئے ہیں۔ اسی درمیان مرکزی وزیر صحت نے کہا کہ یہ لڑائی سب کی ہے اور ہمیں مل کراس کے خلاف لڑنا ہے۔
نئی دہلی:گورنمنٹ ائرلائن کمپنی ائر انڈیا نے اپنے ملازمین کو جمعہ کو بتایا کہ کورونا وائرس وبا کی وجہ سے اس کے ریونیو میں بھاری کمی درج ہوئی ہے۔ کمپنی نے کہا ہے کہ اس کی وجہ سے وہ پائلٹ عملہ کو چھوڑ کر سبھی ملازمین کے معاوضے میں مارچ سے اگلے تین ماہ کے لئے دس فی صد تک کٹوتی کر رہی ہے۔ ائر انڈیا سے پہلے گو ائر او ر انڈیگو جیسی پرواز کمپنیا ںبھی خرچ میں کٹوتی کرنے کا فیصلہ لے چکی ہیں۔
نیشنل ڈیسک:ملک میں کورونا وائرس تیزی سے پھیلتا جا رہا ہے ۔ ہندوستان میں کورونا سے متاثرین کی تعداد 251کے پار پہنچ گئی ہے اور ملک میں اب تک چار افراد کی موت ہو گئی ہے۔ کورونا کے بڑھتے خطرے کو دیکھتے ہوئے مہاراشٹر حکومت نے چار شہروں ناگپور پنے ، ممبئی ، پچپری ، چنچوڑ میں 31مارچ تک سھی خدمات کو بند کر دیا ۔ ان شہروں میں ٹرانسپورٹ اور میڈیکل کی سہولت کے علاوہ اور ریسٹورنٹ ، ہوٹل اور سکول سب کچھ بند رہے گا ۔وہیںکورونا وائرس سے بچاو کو لے کر فوج نے بھی حفاظتی قدم اٹھانے شروع کر دیئے ہیں۔فوج کے چیف جن
لکھنئو:ملک میں کورونا وائرس کا قہر دن بہ دن بڑھتا جا رہا ہے۔ کورونا کے بڑھتے قہر کو دیکھتے ہوئے ہندوستانی فوج اس کی روک تھام و بچائو کو لے کر آگے آئی ہے۔ فوج نے کورونا وائرس سے بچائو کے لئے الرٹ جاری کر دیا ہے۔ فوج کے چیف افسران کی جانب اپنے جوانوں اور ان کے رشتے داروں کو بھی کوروناوائرس کے اس خطرے سے بچانے کے لئے جنگی سطح پر تیاریاں کی گئی ہیں
نئی دہلی: نربھیا کے قصورواروں نے پھانسی سے بچنے کا ایک نیا داؤ چلا ہے۔ پھانسی کے خلاف انہوں نے بین الاقوامی عدالت میں ( آئی سی جے ) میںعرضی لگائی ہے۔ اس سے پہلے نربھیا کے مجرم مکیش کا پھانسی سے بچنے کا ایک اور داؤ فیل ہو گیا ہے۔
نیشنل ڈیسک : ہندوستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد بڑھ کر 73 تک پہنچ گئی ہے۔ جمعرات کو مرکزی وزیر صحت ڈاکٹر ہرش وردھن نے لوک سبھا میں اس کے بارے میں جانکاری دی۔مرکزی حکومت مسلسل ہر ریاستی حکومت سے رابطے میں ہے اور ہر روز تفصیلی رپورٹ شیئر کی جارہی ہے ۔ اس کے علاوہ حکومت ہند کی جانب سے بیرون ملک سے ہندوستانیوں کو لانے کے عمل کو بھی شروع کیا گیا ہے ۔
نئی دہلی: دہلی تشدد پر لوک سبھا میں مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ اپوزیشن کے سوالوں کے جواب دے رہے ہیں۔ اس دوران انہوں نے کہا کہ 25 فروری کی رات 11 بجے کے بعد سے ریکارڈ کے مطابق کوئی بھی تشدد کا واقعہ نہیں ہوا ۔وزیر داخلہ نے دہلی تشدد کو 36 گھنٹے کے اندر پرسکون کرنے میں کامیاب رہنے کے لئے انہوں نے دہلی پولیس کی تعریف بھی کی۔
نئی دہلی:مرکزی وزیر صحت ہرشن وردھن نے کہا ہے کہ چین میں کوروناوائرس 2 مہینے سے تباہی مچارہاہے لیکن ہم اب تک صورت حال کو قابو میں کرنے کی کوشش کررہے ہیں کیونکہ اس سلسلے میں ہم نے فوری تیاریاں مکمل کرلی تھیں۔
نئی دہلی:مغربی ایشیائی ملک قطر نے کورونا وائرس کووڈ-19 کے پیش نظر ہندوستان اور کچھ دیگر ممالک کے شہریوں کے اس کی سرحد میں داخلہ پر پابندی لگا دی ہے۔قطر کی سرکاری ہدایت میں کہا گیا ہے
روم:اٹلی میںکورونا وائرس (کووڈ-19)سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 336ہو گئی ہے ۔قومی شہری حفاظت ایجنسی کے چیف اینجیلا بوریلی نے یہ جانکاری دی ۔ بوریلی نے کہا کہ گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران 133افراد کی موت ہوئی ہے۔ مرنے والوں میں زیادہ تر 80سے 90سال کی عمر کے افراد شامل ہیں۔
نئی دہلی:وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے جمعہ کو کہا ہے کہ یس بنک کے سبھی صارفین کی جمع پونجی محفوظ ہے اور وہ مسلسل ریزرو بنک کے رابطہ میں ہیں۔نجی شعبہ کے اس بنک کے بورڈ آف ڈائریکٹر کو ریزرو بنک نے منسوخ کردیا ہے اور بورڈ آف ڈائریکٹر کی جگہ پر ایڈمنسٹریٹر منتخب کیا گیا ہے
کالیا گنج:مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بینرجی نے منگلوار کو کہا کہ بنگلہ دیش سے آئے وہ سبھی لوگ جو چنائو میں ووٹ کر رہے ہیں وہ ہندوستانی شہری ہیں اور انہیں نئے سرے سے شہریت کے لئے درخواست دینے کی کوئی ضرورت نہیں ہے
اودھم پور :شمالی فوج کے کمانڈر جنرل وائی کے جوشی نے کہا کہ پچھلے چھ ماہ میں کشمیر میں تشد د اور پتھرائو کی وارداتوں میں بھاری کمی آئی ہے۔انہوںنے کہا کہ وادی میں امن اور عام حالت کو ضروری کرنے میں فوج اپنافرض ادا کررہی ہے
بالی وڈ : ٹی وی ریئلٹی شو انڈین آئیڈل 11کا گر ینڈفنالے اتوار کوممبئی میں منعقد کیا گیا ۔ اس سیزن کے فاتح پنجاب کے بٹھنڈا سے تعلق رکھنے والے سنی ہندوستانی اعلا ن کیا گیا ۔ شو کے ٹاپ 5کنٹیسٹینٹ کو ہرا کر سنی نے سروں کے اس مقابلے میںخطاب اپنے نام کیا