Latest News

بی جے پی حکومت نے خود کو آر ایس ایس کے فرمانوں کے حوالے کر دیا: کھڑگے

بی جے پی حکومت نے خود کو آر ایس ایس کے فرمانوں کے حوالے کر دیا: کھڑگے

نئی دہلی:  کانگریس کے صدر ملکارجن کھڑگے نے ہفتہ کو مرکز میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی قیادت والی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اس نے خود کو اور اپنے اداروں کو آر ایس ایس کے فرمانوں کے حوالے کر دیا ہے۔
یوم دستور کے موقع پر اپنے بیان میں مسٹر کھڑگے نے کہا، ''حکومت نے خود کو اور اپنے اداروں کومکمل طورپر آر ایس ایس کے فرمان کے سپرد کر دیا ہے۔ آر ایس ایس ایک ایسی تنظیم ہے جو سماجی خدمت کی آڑ میں نفرت انگیز پروپیگنڈے کو آگے بڑھاتی ہے۔



Comments


Scroll to Top