Latest News

چین نے بنایا ایسا زبردست ایئر پورٹ، دنیا کہہ رہی ہے ، واہ کمال (دیکھیں تصویریں)

چین نے بنایا ایسا زبردست ایئر پورٹ، دنیا کہہ رہی ہے ، واہ کمال (دیکھیں تصویریں)

بیجنگ : اپنے ایجادات سے چونکانے والے چین نے اب نیا کمال کر دکھایا ہے ۔ چین کے صدر شی جن پنگ  نے ملک کے 11 ارب ڈالر کی لاگت سے بنائے نئے میگا ایئر پورٹ کا باقاعدہ آغاز کرنے کا اعلان کردیا ہے ۔ 

PunjabKesari
یہ نیا ایئر پورٹ 98 فٹبال میدان کے برابر ہے ۔ چین کے سرکاری میڈیا کا کہنا ہے کہ ہوائی اڈہ 700,000 ورگ میٹر میں پھیلا ہوا ہے اور اسے ایک عمارت میں عادنیا کا سب سے بڑا ٹرمنل بتایا جارہا ہے ۔ 
سوشل میڈیا پر اس کی تصویریں وائرل ہونے کے بعد دنیا بھر کے صارفین کہہ رہے ہیں کہ ،' واہ کیا کمال ہے '۔ نئے ہوائی اڈے کو مشہور معمار جہا حدید نے ڈیزائن کیا ہے ۔ جن کی 31 مارچ 2016 کو انتقال ہو گیا ۔ 

PunjabKesari
جہا حدید پرزکر آرکٹیچر پرائز حاصل کرنے  والی پہلی خاتون آرکٹیکٹ ہیں ۔ یہ اعزاز انہیں سال 2004 میں ملا تھا ۔ ایئر کاؤنسل کے مطابق اٹلانٹا کے بعد بیجنگ کا موجودہ ہوائی اڈہ ورلڈ کا دوسرا سب سے مصروف ہوائی اڈہ ہے ۔ 

PunjabKesari
چین کے افسروں نے کہا کہ بیجنگ کیپیٹل انٹرنیشنل ایئر پورٹ کے بھیڑ کے دباؤ کو سنبھالنے کیلئے نئے ہوائی اڈے کی ضرورت تھی ۔ سرکاری گلوبل ٹائمز اخبار کے مطابق سات گھریلو ایئر لائنس کے نئے ہوائی اڈے سے آپریٹنگ شروع کرنے کی امید ہے ۔ 

PunjabKesari



Comments


Scroll to Top