سپورٹس ڈیسک: سابق آسٹریلیائی کرکٹر سٹار شین واٹسن کا انسٹا گرام اکاؤنٹ کسی نے ہیک کرلیا ہے اور ان کے اکاؤنٹ سے لگاتار فحش تصاویر شیئر کی جارہی ہیں ۔ واٹسن کے انسٹا گرام سے کئی پوسٹ شیئر کی گئی ہیں ۔ جس میں لڑکیوں کی فحش تصاویر اور ویڈیوز شامل ہیں ۔ اسی کے ساتھ ہی کچھ تصاویر پر نمبر بھی شیئر کیا گیا ہے۔
15 October,2019