CHINA

ہندوستان کی پالیسیوں سے پریشان ہوئے عمران خان، بتایا پڑوسیوں کے لئے خطر  ناک

ہندوستان کی پالیسیوں سے پریشان ہوئے عمران خان، بتایا پڑوسیوں کے لئے خطر  ناک

اسلام آباد: پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے بدھ کے روز یہ الزام لگایا کہ بھارت کی ''''تکبر سے بھر پور پالیسیاں اس کے پڑوسیوں کے لئے خطرہ بن رہے ہیں۔ خان نے پاکستان کے سدا بہار دوست  چین کی حمایت کرنے کی بھی کوشش کی۔ سلسلہ وار ٹویٹس میں ، خان نے کہا ، "نازی نظریہ کی طرح ، ہندوستانی حکومت کی متکبرانہ اورجارحانہ پالیسیاں ہندوستان کے پڑوسیوں کے لئے خطرہ بن رہی ہیں۔

28 May,2020
آرمی چیف کے دورے کے بعد چین نے لداخ میں بڑھائی فوجیوں کی تعداد ، بھارت بھی مورچے پر ڈٹا

آرمی چیف کے دورے کے بعد چین نے لداخ میں بڑھائی فوجیوں کی تعداد ، بھارت بھی مورچے پر ڈٹا

نیشنل ڈیسک:لداخ میں ایل ا ے سی کے پاس پینگون سو جھیل اور گلوان وادی میں چینی فوج تیزی سے اپنے فوجیوں کی تعداد بڑھا رہی  ہے اور اس کے ذریعے یہ پیغام دینے کی کوشش کر رہی ہے کہ وہ بھارتیہ فوج کے ساتھ ٹکرائو  کی حالت جلد ختم کرنے کے لئے تیار نہیں ہے۔ متنازعہ علاقے میں حالت کی جانکاری رکھنے والے اشخاص نے یہ جانکاری دی ۔ انہوں نے بتایا کہ چینی خیمے نے خصوصی  طور پر گلوان وادی میں اپنی سرگرمی بڑھائی ہے  اور گزشتہ دو ہفتے میں لگ بھگ سو ٹینٹ  لگائے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بھارتیہ فوج کے سخت اعتراض کے باوجود

24 May,2020
چین نے سکم لداخ میں کیا تکبر کا مظاہرہ  ، بھارت نے حساس علاقوں میں فوج بڑھا دی

چین نے سکم لداخ میں کیا تکبر کا مظاہرہ  ، بھارت نے حساس علاقوں میں فوج بڑھا دی

بین الاقوامی ڈیسک: چین کورونا تباہی کے دوران اپنی ناقص حرکتوں سے باز نہیں آرہا ہے۔ شمالی سکم اور لداخ کے قریب غیر نشان زدہ سرحد کے قریب بہت سے علاقوں میں ہندوستان اور چین کے مابین کشیدگی ایک بار پھر شروع ہوئی ہے۔ چین کے لداخ اور سکم میں جارحانہ انداز اپنانے کی وجہ سے بھارت نے حساس علاقوں میں فوج کی

20 May,2020
کورونا وائرس: امریکی کمپنیاں چین سے واپس بلانے کے لئے تیار!  امریکی کانگرس میں پیش کیا گیابل

کورونا وائرس: امریکی کمپنیاں چین سے واپس بلانے کے لئے تیار!  امریکی کانگرس میں پیش کیا گیابل

لاس اینجلس: امریکہ اور چین کے مابین  کورونا وائرس  وبا کی وجہ سےتلخی بڑھ رہی ہے۔ کرونا کی وجہ سے ، آنے والے دنوں میں بڑی تعداد میں امریکی کمپنیاں چین سے نکلنے کی باتیں کر رہی ہیں۔ معلومات کے مطابق ، ایک بااثر رکن پارلیمنٹ نے امریکی پارلیمنٹ میں چین میں پلانٹ تیار کرنے سے ملک کی کمپنیوں کو واپس لانے

19 May,2020
ماسک پہن کر تیز ی سے بھاگتے نوجوان کے پھیپھڑے اچانک پھٹے،دل بھی ہوا بائیں سے دائیں

ماسک پہن کر تیز ی سے بھاگتے نوجوان کے پھیپھڑے اچانک پھٹے،دل بھی ہوا بائیں سے دائیں

انٹرنیشنل ڈیسک: ماسک ان دنوں انسانوں کے لئے ایک اہم چیز بن گیا ہے۔ کورونا کے خطرے کو دیکھتے ہوئے ، اسے پہننا انتہائی ضروری ہے۔ تاہم ، اس کے بارے میں صحیح معلومات کا نہ ہونا بھی آپ کے لئے خطرناک ثابت ہوسکتا ہے۔ ایسا ہی کچھ چین کے شہر ووہان میں ہوا جہاں نقاب ایک نوجوان کی زندگی کا دشمن بن گیا۔

18 May,2020
کوویڈ 19 مریضوں کی تعداد میں بھارت نے چین کو پیچھے چھوڑ دیا ۔اعداد و شمار کا آنکڑہ 86 ہزار کے قریب

کوویڈ 19 مریضوں کی تعداد میں بھارت نے چین کو پیچھے چھوڑ دیا ۔اعداد و شمار کا آنکڑہ 86 ہزار کے قریب

نیشنل ڈیسک: ملک میں کورونا وائرس کے انفیکشن کی تعداد چین سے تجاوز کر گئی ہے جہاں یہ بیماری متعارف کروائی گئی تھی۔ ملک میں کوویڈ 19 کے مریضوں کی تعداد کچھ عرصے سے تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ ہفتہ کو وزارت صحت کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ، ملک میں کورونا انفیکشن کی تعداد 86 ہزار کے قریب پہنچ گئی ہے۔ مل

16 May,2020
برطانیہ میں کرونا سے 32 ہزار اموات ، وزیر اعظم نے یکم جون تک لاک ڈاؤن میں توسیع کردی

برطانیہ میں کرونا سے 32 ہزار اموات ، وزیر اعظم نے یکم جون تک لاک ڈاؤن میں توسیع کردی

لندن: کورونا وائرس کے تباہی کی وجہ سے برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے یکم جون تک ملک میں لاک ڈاؤن میں توسیع کردی ہے۔ بورس جانسن نے اتوار کے روز کہا تھا کہ اس ہفتے لاک ڈاؤن نہیں کھولا جاسکتا ہے۔ بورس جانسن نے قوم کو جاری ایک پیغام میں کہا کہ یکم جون سے کچھ پرائمری اسکول اور دکانیں کھل سکیں گی۔ انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ یکم جولائی سے کچھ عوامی مقامات کھولے جائیں گے۔ تاہم ، اس وقت کے دوران ہر ایک کو ماسک پہننے کی ضرورت ہوگی

11 May,2020
چین کے شہر شولان میں کورونا کے 11 واقعات کے بعد مارشل لاء نافذ ہوا

چین کے شہر شولان میں کورونا کے 11 واقعات کے بعد مارشل لاء نافذ ہوا

بیجنگ: چین کے وائرس سے پاک ملک کے بعد ایک بار پھر نئے معاملات آنا شروع ہوگئے ہیں ، جس نے کورونا وائرس سے وبا کی وجہ سے پوری دنیا کو پریشانی میں مبتلا کردیا ہے۔ چین کے صوبہ جیلین کے شہر شولان میں اتوار کے روز کورونا کے 11 واقعات کی اطلاع ملنے کے فورا بعد ہی اس شہر میں مارشل لاء نافذ کردیا گیا ہے۔ یہ تمام افراد لانڈری ویومنس کے ساتھ رابطے میں آنے کے بعد انفکشن ہوچکے ہیں۔ شہر میں مہلک وائرس کے تیزی سے پھیلنے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ سرکاری گلوبل ٹائمز نے اطلاع دی ہے کہ یہ افراد لانڈری وومین کے ساتھ ر

11 May,2020
سکیم میں بھارت چین کے فوجیوں کا تصادم ، تصادم میں معمولی زخمی

سکیم میں بھارت چین کے فوجیوں کا تصادم ، تصادم میں معمولی زخمی

نیشنل ڈیسک: ہندوستان اور چین کی سرحد سے متصل سکم سیکٹر میں نکو لا کے قریب ہفتہ کے روز ہندوستانی اور چینی فوجیوں کے درمیان زبردست تصادم ہوا۔ سرکاری ذرائع نے اتوار کے روز یہ اطلاع دی۔ انہوں نے بتایا کہ اس واقعے میں بہت سے فوجیوں کو معمولی چوٹیں بھی آئیں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مقامی سطح پر بات چیت کے بعد ، فوجیوں کو سمجھا گیا اور وہ الگ ہوگئے۔ ایک ذرائع نے بتایا کہ فوجی ایسے معاملات طے شدہ پروٹوکول کے مطابق باہمی افہام و تفہیم کے ساتھ حل کرتے ہیں۔ اس قسم کا واقعہ ایک طویل عرصے کے بعد پیش آیا ہے۔

10 May,2020
حاملہ کی بازار میں چلتے چلتے ہوگئی ڈلیوری، سڑک پر چھپاک سے گرا بچہ

حاملہ کی بازار میں چلتے چلتے ہوگئی ڈلیوری، سڑک پر چھپاک سے گرا بچہ

بیجنگ:سڑک پر چلتے چلتے اچانک حاملہ خاتون نے بچے کو جنم دے دیا۔ واقع کا ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔یہ ایک چونکانے والامعاملہ چین کے جھجیانگ صوبے میں سامنے آیا ہے۔ یہاں حاملہ خاتوں کسی  کام کے لئے بازار گئی تھی اور واپس لوٹتے وقت اچانک ہی اس نے چلتے چلتے سڑک پر ہی بچے کو جنم دے دیا۔

09 May,2020
امریکہ کے بعد برطانیہ  میں بھی اٹھی آواز ، ''بھروسہ کے قابل نہیں چین''

امریکہ کے بعد برطانیہ  میں بھی اٹھی آواز ، ''بھروسہ کے قابل نہیں چین''

لندن:کورونا وائرس کو لے کر چین ساری دنیا کے نشانے پر ہے یہی وجہ ہے کہ کوروناکا اثر چین کے بین الاقوامی تعلقات پر بھی پڑ رہا ہے ۔ امریکہ کے بعد اب برٹین نے بھی چین کو  کوسنا شروع   کر دیا ہے۔ در اصل برٹین  کی خفیہ  ایجنسی کا  ماننا  ہے کہ چین دھوکے باز ہے اور  بھروسہ کرنے لائق  نہیں ہے۔ خفیہ ایجنسی کا کہنا ہے کہ ان کے ملک کو چین کے ساتھ  تعلقات کی دوبارہ تشخیص  کرنے کی ضرورت ہے۔ وہ چاہتے ہیں کہ ہائی ٹیک اور سٹریٹجک انڈسٹری  میں چینی سرمایہ پر قابو ہونا  چاہئے۔

14 April,2020
چین میں غیر ممالک سے آئے متاثرہ افراد   کے معاملے بڑھ کر 1,464 ہوئے

چین میں غیر ممالک سے آئے متاثرہ افراد   کے معاملے بڑھ کر 1,464 ہوئے

بیجنگ:کورونا وائرس عالمی  وبا کے مرکز  ووہان میں اس انفیکشن کو قابو کرنے کے بعد چین میںغیر ممالک  سے آئے متاثرین  کی تعداد بڑھتی جا رہی  ہے  اور سوموار کو ملک میں انفیکشن  کے 89 معاملے  سامنے آئے ۔ چین میں سوموار تک غیر ملک سے آئے متاثرین  افراد کے کل 1,464 معاملے سامنے آئے  ہیں جن میں سے 905 کاا بھی علاج چل رہاہے۔

14 April,2020
کورونا:چین میں  108نئے مثبت معاملے پائے گئے

کورونا:چین میں  108نئے مثبت معاملے پائے گئے

انٹرنیشنل ڈیسک :چین کے محکمہ صحت نے  سوموار کو بتایا کہ ملک میں کورونا وائرس کے 108 نئے کیسز درج کئے گئے ہیں، جس میں 98 کیسز بیرون ملک سے آئے ہوئے لوگوں کے ہیں۔

13 April,2020
اب ہر سال  بچے گی 1کروڑ کتوں کی جان، کورونا سے ڈرا چین نہیں کھائے گا ان کا گوشت

اب ہر سال  بچے گی 1کروڑ کتوں کی جان، کورونا سے ڈرا چین نہیں کھائے گا ان کا گوشت

انٹر نیشنل ڈیسک:چین سے  پیدا ہوئے کورونا وائرس کے انفیکشن نے  آج دنیا کے ایک بڑے حصے کو اپنی زد میں لے لیا ہے ۔ بھلے ہی  چین اس  وبا پر قابو پانے کا دعویٰ  کر رہا ہو لیکن اب بھی اس کا خطرہ ملک میں منڈرا رہا ہے۔ ڈر کے مارے چین نے ایک ایسا فیصلہ لیا ہے  جس  سے کروڑوں کتوں کی جان بچ  جائے گی ۔ در اصل یہاں کتو ں کو پالتوں  جانور کی  کیٹیگر ی میںڈال دیا ہے یعنی کہ  اب لوگ کتے کا مانس نہیں کھا پائیں گے۔

12 April,2020
چین میں پھر منڈرایا وبا کا خطرہ ، ایک دن  میں سامنے آئے کوروناکے100 نئے معاملے

چین میں پھر منڈرایا وبا کا خطرہ ، ایک دن میں سامنے آئے کوروناکے100 نئے معاملے

بیجنگ : چین میںگزشتہ 24گھنٹوں کے دوران  کورونا وائرس انفیکشن کے 99 نئے معاملے سامنے آئے جو حال کے کچھ  ہفتے کے اعداد وشمار  میں ایک دن سامنے آئے معاملوں کے لحاظ سے سب سے زیادہ ہے۔ صحت افسران نے سنیچر وار کو یہاں بتایا کہ 63 ایسے معاملے بھی سامنے آئے جن میں علامت نہیںتھی جس کے بعد  ملک  میں کووڈ 19 مریضوں کی کل تعداد  82,052 ہو گئی ہے ۔ اسی کے ساتھ ملک میں عالمی وبا   کے پھر سے خوفناک ہو کر لوٹنے کی  تشویشات بڑھ گئی ہیں۔

12 April,2020
چین  میں پھر  کورونا کی دستک: 1 دن میں 46 نئے معاملے و 3اموات ، جنوبی کوریا  میں ٹھیک  ہوئے 91متاثرین  دوبارہ کورونا مثبت  پائے گئے

چین  میں پھر  کورونا کی دستک: 1 دن میں 46 نئے معاملے و 3اموات ، جنوبی کوریا میں ٹھیک  ہوئے 91متاثرین  دوبارہ کورونا مثبت  پائے گئے

بیجنگ :کورونا وائرس  پر   نکیل  کسنے کا دعویٰ  کرنے والا چین میں ایک بار  پھر کلر وائرس نے دستک دے دی ہے۔ کورونا کا گڑھ رہے ووہان میں لاک ڈاون ہٹنے کے بعد سے  ہی نئے معاملے بڑھ گئے ہیں۔ نئے معاملوں کے سامنے آنے سے چین کی تشویش ایک بار پھر بڑھ گئی ہے۔ قومی صحت کمیشن  کے مطابق شکر وار کو چین میں مہلک  کورونا وائرس کے 46 نئے معاملے سامنے آئے ہیں، جب کہ ایک دن پہلے 42 معاملے درج کئے  گئے تھے ، چین میں  کورونا وائرس سے متاثرین افرادکی تعداد بڑھ کر 81,935 ہو گئی ہے جبکہ مرنے والوں کا اعداد و شمار  بڑھ

11 April,2020
چین میں کووڈ19 کے 42نئے معاملے ، بغیر  کسی  علامت  کے 47 متاثرین  ملے

چین میں کووڈ19 کے 42نئے معاملے ، بغیر  کسی  علامت  کے 47 متاثرین  ملے

بیجنگ: چین میںکورونا وائرس  کے 42 نئے معاملے سامنے آنے کے بعد ملک میں متاثرہ افراد کی تعداد جمعہ کو 81.907 ہو گئی ۔اس  کے ساتھ ہی ملک میںٹھیک  ہوئے افراد  کی بھی دوبارہ جانچ شروع کر دی گئی ہے تاکہ اس مہلک وائرس  کے دوبارہ لوٹنے کے سارے راستے بند  کئے جا سکیں۔ چینی صحت افسران  نے بتایا  کہ 42 افراد میں سے 38 باہر سے آئے  لوگ ہیں۔ افسران نے جمعہ کو بتایا کہ وہیں 47 ایسے لوگ وائرس  سے متاثر پائے  گئے جن میں اس کی  کوئی  بھی علامت نہیں تھی ۔ ان میں سے 14 بیرون  سے  آئے لوگ ہیں۔

10 April,2020
چین میں پھر  کھلے  '' سی فڈ'' بازار، بڑھا کورونا انفیکشن پھیلنے کا خطرہ

چین میں پھر  کھلے  '' سی فڈ'' بازار، بڑھا کورونا انفیکشن پھیلنے کا خطرہ

اقوم متحدہ : چین کے کورونا وائرس   سے متاثرہ ووہان شہر میں ہوانان  سی فڈ بازار  سمیت ایسے بازاروں  سے انفیکشن پھیلنے کا بڑا  خطرہ ہے ۔ یہ بات اقوام متحدہ  کی حیاتیاتی  تنوع کے  چیف نے کہی اور انہوں  نے دنیا بھر میں جنگلی جانوروں کی فروخت اور  ان کی کھپت پر    سخت  قابو پانے کی  بات کہی۔

08 April,2020
چین میں کورونا وائرس کے 30نئے معاملے ، ووہان  کے 9اضلاع ''کم خطرہ'' درجہ بند کئے گئے

چین میں کورونا وائرس کے 30نئے معاملے ، ووہان  کے 9اضلاع ''کم خطرہ'' درجہ بند کئے گئے

بیجنگ:چین میںکورونا وائرس کے 30نئے معاملے سامنے آئے ہیں جن میں سے پانچ میںیہ انفیکشن گھریلو سطح  پر پھیلا ہے ۔ افسران نے اتوار کو بتایا کہ وائرس   سے سب سے زیادہ متاثر ووہان کے 13 اضلاع میں سے نو  اضلاع کو کم خطرہ والا علاقہ  قرار دیا گیا جوکہ حالت آہستہ آہستہ  نارمل ہونے کی طرف اشارہ کرتے ہیں۔ چین کے قومی صحت کمیشن (این ایچ سی ) نے اپنی تازہ رپورٹ میںبتایا کہ سنیچر وار کو چینی علاقہ میںکووڈ 19 کے 30نئے معاملے کے علاوہ 47ایسے معاملے بھی سامنے آئے جن میںعلامت نظر نہیں آ رہی تھی۔

05 April,2020
اتوار کو چین سے ضروری طبی ساما ن  ہندوستان  آئے گا

اتوار کو چین سے ضروری طبی ساما ن  ہندوستان  آئے گا

انٹرنیشنل ڈیسک:چین سے لازمی طبی سامان لے کر سرکاری طیارہ خدمات کمپنی ائر انڈیا کا طیارہ اتوار کو دہلی آئے گا ۔شہری ہوا بازی کی وزارت نے ہفتہ کو بتایا کہ چین کے ساتھ ا ئر انڈیا کے ذریعے قائم ایروبریج کے تحت شنگھائی سے طبی سامان لے کر پہلی پرواز اتوار کو دہلی آئے گی ۔ لاک ڈان کے بعد یہ پہلا موقع ہو گا جب کوئی مسافر یا کارگو طیارہ چین سے ہندوستان آئے گا ۔

04 April,2020

Scroll to Top