National News

پاکستان اور افغانستان کے درمیان تجارت دوبارہ شروع

پاکستان اور افغانستان کے درمیان تجارت دوبارہ شروع

انٹرنیشنل ڈیسک: کابل میں 3 ہفتوں سے زائد غیر یقینی صورتحال کے بعد افغانستان اور پاکستان کے درمیان تجارت دوبارہ شروع ہو گئی ہے۔ بدھ کے روز  طورخم بارڈر کے ذریعے پاکستان اور افغانستان کو ملانے والی مرکزی سڑک  خیبردرے کے پاس کھانے کی مصنوعات سے لدے سیکڑوں ٹرککھڑے تھے۔جو افغانستان میں مشرقی جلال آباد کی طرف سرحد عبور کرنے کے منتظر تھے۔
ٹرکوں کی لمبی قطاریں دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی سرگرمیوں کی بحالی کی واضح تصویر پیش کرتی ہیں۔
 



Comments


Scroll to Top