27k
98k
رام پور:جہاں ایک طرف پورے ملک میں فرقہ وارانہ کشیدگی کا ماحول ہے وہیں دوسری طرف رام پور میں ہندو مسلم اتحاد ملک کی گنگا جمنی تہذیب کوبیان کر کر ر ہا ہے۔ کہا جاتا ہے کہ ہولی ایک ایسا تہوار ہے جس میں تمام گلے شکوے بھول کر ایک دوسرے کے گلے لگتے ہیں
رامپور: کئی بالی وڈ شخصیات کے بعد رضا مراد نے بھی دیپکا پادکون کے جے این یو جانے کے فیصلے کی حمایت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر طالب علموں کی دلجوئی کرنا گناہ ہے تو دیپکا سب سے بڑی گنہگار ہیں۔
رامپور:بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینئر لیڈر اور مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے اتوار کے روز کہا کہ شہریت ترمیمی قانون( سی اے اے )پر خوف اور گمراہی کا ہوا کھڑا کرکے کنکال کانگرس اپنے دیوالیہ سیاسی بنک کے لئے غیر اخلاقی طور پر ووٹ حاصل کرنا چاہتی ہے
اتر پردیش کے رامپور سے سماج وادی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ اعظم خان نے پارلیمنٹ میں شہریت ترمیمی ( سٹیزن امینڈمینٹ) ( سی اے بی )بل پیش کئے جانے پر موجودہ حکومت پر اقتدار کی طاقت کا غلط استعمال کرنے کا الزام لگایا ہے
آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم )کے سربراہ اسد الدین اویسی نے مجرمانہ انصاف کے نظام پر سوال اٹھائے ہیں۔انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے کیس میں مسلمانوں کے ساتھ امتیازی سلوک کیا جا رہا ہے
لکھنؤ: اترپردیش اسمبلی انتخابات کی 11 سیٹوں پر ضمنی انتخابات کی گنتی صبح 8 بجے سے سخت سکیورٹی کے درمیان جاری ہے ۔ شروعاتی رجحانات میں رام پور سیٹ پر اعظم کی اہلیہ 7635 ووٹوں سے برتری بنائے ہوئے ہیں ۔
رامپور: اترپردیش کے رام پور سے سماج وادی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ اعظم خان نے اپنی اہلیہ کے لئے ایک عوامی اجلاس کو خطاب کیا۔ اعظم خان کی اہلیہ ڈاکٹر تزئین فاطمہ ضمنی الیکشن میں ایس پی کی امیدوار ہیں۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اعظم خان نے عوام سے ووٹ مانگے۔
رام پور:مرکزی وزیر اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی)کے سینئر لیڈر مختار عباس نقوی نے کسی سیاسی جماعت کا نام لئے بغیر کہا کہ چند مفاد پرست عناصر قوی شہری رجسٹر(این آر سی)کے تعلق سے خوف و دہشت کا ماحول پیدا کررہے ہیں جس سے محتاط رہنے کی ضرورت ہے۔
رامپور: سپا (سماجوادی پارٹی) لیڈر اور ایم پی اعظم خان کی مشکلات میں مسلسل اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ ایک کے بعد ایک درج کئی مقدموں کے بعد اب ان کے ہمسفر ریزارٹ پر ضلع انتظامیہ کا بلڈوزر چل گیا ہے۔ ضلع انتظامیہ نے