National News

چینی صدر کا ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی جلد از جلد کم کرنے پر زور

چینی صدر کا ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی جلد از جلد کم کرنے پر زور

بیجنگ:چینی صدر شی جن پنگ نے ایران اور اسرائیل کے درمیان کشدیدگی جلد از جلد کم کرنے پر زور دیا ہے۔ چینی صدر نے قازقستان میں ازبک صدر کے ساتھ ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے خلاف اسرائیلی کارروائیوں سے مشرق وسطیٰ میں اچانک کشیدگی بڑھی ہے جس پر چین کو تشویش ہے۔ انھو نے مزید کہا کہ ایسے اقدامات کی مخالفت کرتے ہیں جو دوسرے ممالک کی علاقائی خود مختاری، سلامتی اور علاقائی سالمیت کی خلاف ورزی کرتے ہوں۔
 



Comments


Scroll to Top