Latest News

دہلی لائی گئی اناؤ عصمت دری کی متاثرہ : ایئر پورٹ سے صفدربنایا گیا ''گرین کاریڈور''

دہلی لائی گئی اناؤ عصمت دری کی متاثرہ : ایئر پورٹ سے صفدربنایا گیا ''گرین کاریڈور''

نیشنل ڈیسک : اناؤ عصمت دری معاملے کی متاثرہ ایئر لفٹ کر لکھنؤ سے دہلی کے صفدر گنج ہسپتال لایا گیا ۔ متاثرہ کو جلد سے جلد ہسپتال پہنچانے کیلئے دہلی پولیس نے ایئر پورٹ سے ہسپتال تک گرین کاریڈور بنایا گیا ۔ بتا دیں کہ ایئر پورٹ سے صفدر گنج کی دوری 13 کلو میٹر  ہے ۔ دہلی پولیس نے گرین کاریڈور بنا کر محض 18 منٹ میں 13 کلو میٹر کا فاصلہ طے کر متاثرہ کو ہسپتال پہنچایا ۔ 

https://twitter.com/ANI/status/1202610040185602048
اس سے پہلے اترپردیش خاتون کمیشن کی صدر دہلی کے صفدر گنج ہسپتال پہنچ چکی ہے ۔ میڈیا سے بات کرتے وقت انہوں نے بتایا کہ وہ متاثرہ سے ملنے آئی ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ یہ ایک گھناؤنا جرم ہے ۔ خاتون کمیشن ایسے مجرمین کے لئے پھانسی کی سزا کی مانگ کرتی ہے ۔ 

https://twitter.com/ANI/status/1202603390993227778



Comments


Scroll to Top