Latest News

پڑوسی ملک میں بھی قہر برپا رہی بارش، 22 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی

پڑوسی ملک میں بھی قہر برپا رہی بارش، 22 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی

اسلام آباد: پاکستان کے مختلف حصوں میں بھاری پری-  مانسون بارش کی وجہ نتیجے میں کم از کم 22 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ یہ جانکاری جمعہ کو ایک اہلکار نے ژنہوا کو دی۔
آج سے پہلے، نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے)نے ملک کے بڑے حصوں میں وسیع بارش اور گرج چمک کے ساتھ بارش کے امکان پر موسم کا الرٹ جاری کیا تھا۔
ایجنسی نے عام لوگوں کو مشورہ دیا کہ وہ غیر ضروری سفر سے گریز کریں، بجلی کے کھمبوں اور کمزور انفراسٹرکچر سے دور رہیں، اور مقامی حکام کو ہدایت کی کہ وہ پیشگی اقدامات کو یقینی بنائیں اور ممکنہ نقصان کو کم کرنے کے لیے ہنگامی منصوبوں کو فعال کریں۔
 



Comments


Scroll to Top