National News

اسلام آباد: پاکستان نے مقدس ہندو کالکا دیوی مندر کے قریب کان کنی پر لگائی عارضی پابندی

اسلام آباد: پاکستان نے مقدس ہندو کالکا دیوی مندر کے قریب کان کنی پر لگائی عارضی پابندی

گورداسپور/کراچی: پاکستان نے سندھ صوبے میں مقدس کالکا دیوی مندر کے آس پاس کی پہاڑیوں میں کان کنی پر مستقل پابندی عائد کر دی ہے۔ سرحد پار کے ذرائع کے مطابق سندھ کے چیف سیکرٹری آصف حیدر شاہ نے 28 اکتوبر کو سکھر ضلع کے روہڑی میں پرانے شہر اروڑ کے نزدیک کان کنی لیز کو فوری طور پر منسوخ کرنے اور سائٹ کو بند کرنے کا حکم دیا تھا۔
شاہ نے ایک مقدس ہندو مندر کے قریب پہاڑی کو کاٹنے کے ذمہ دار افراد کے خلاف کارروائی کے بھی احکامات دیے، جو صدیوں پرانا سمجھا جاتا ہے۔ یہ اقدام علاقے کے تقریباً 60,000 ہندووں کے مقامی رہنماوں کی جانب سے حکومت میں شکایت درج کروانے کے بعد اٹھایا گیا۔



Comments


Scroll to Top