National News

مودی پانچ ممالک کے کامیاب دورے کے بعد وطن واپس پہنچے

مودی پانچ ممالک کے کامیاب دورے کے بعد وطن واپس پہنچے

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی پانچ ممالک کا آٹھ روزہ دورہ مکمل کرنے کے بعد جمعرات کی صبح وطن واپس پہنچ گئے وزیر اعظم 2 جولائی کو گھانا، ٹرینیڈاڈ اور ٹوباگو، ارجنٹائن، برازیل اور نمیبیا کے دورے پر روانہ ہوئے تھے دورے کے آخری مرحلے میں وہ بدھ کو نمیبیا پہنچے جہاں انہوں نے نمیبیا کے صدر سے دو طرفہ تعلقات کے مختلف پہلوو¿ں پر تبادلہ خیال کیامسٹر مودی نے نمیبیا کی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس سے بھی خطاب کیا۔
قبل ازیں برازیل میں، انہوں نے 17ویں برکس سربراہی اجلاس میں شرکت کی اور رکن ممالک کے سامنے مختلف مسائل پر ہندوستان کے نقطہ نظر کو واضح کیا۔



Comments


Scroll to Top