National News

کورونا بحران:ہندوستان میںپھنسے غیر ملکی سیاحوں کی مدد کے لئے لانچ ہوئی ویب سائٹ

کورونا بحران:ہندوستان میںپھنسے غیر ملکی سیاحوں کی مدد کے لئے لانچ ہوئی ویب سائٹ


نیشنل ڈیسک:ہندوستان میںپھنسے غیر ملکی سیاحوں کی مدد کے لئے وزارت سیاحت نے ایک پورٹل شروع کیا ہے جہاں ان سہولات کی جانکاری مہیا ہوگی  جن کا یہ سیاح ملک میں رہتے ہوئے فائدہ لے سکتے ہیں۔ وزارت نے ایک بیان میںکہا کہ پورٹل 'سٹرینڈیڈ ان انڈیا'کا مقصد ملک کے مختلف حصوں میںپھنسے سیاحوں کے لئے مدد  کے  لئے نیٹ ورک بنانا ہے۔

PunjabKesari
وزارت سیاحت نے کہا کہ پوری دنیا کورونا وائر س کے پیش نظر غیرمعمولی حالت کا سامنا کر رہی ہے اور یہ سیاحتوں خاص کر جو دوسرے ممالک سے آئے ہیں ان کی کوشلتا کو یقینی بنا نے کی کوشش ہے۔بیان میںکہا  گیا ہے کہ پورٹل :strandedinindia.comپرکووڈ19 ہیلپ لائن نمبر سے متعلقہ مجموعی جانکاری ہے جو غیر ممالکی سیاح مدد کے لئے استعمال کر سکتے ہیں۔
وزارت خارجہ کنٹرول سینٹروں کے ساتھہ ہی ان کے رابطے کی جانکاری اور  صوبے یا علاقوں کی بنیاد پر سیاحت سپورٹ انفرا سٹرکچر سے متعلقہ جانکاری بھی اس پر دستیاب ہے۔
 



Comments


Scroll to Top