National News

جادھو معاملے میں پاکستان نے ویانا معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے:آئی سی جے

جادھو معاملے میں پاکستان نے ویانا معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے:آئی سی جے

اقوام متحدہ: بین الاقوامی عدالت (آئی سی جے) نے کہا ہے کہ کلبھوشن جادھو معاملے میں پاکستان نے ویانا معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے۔عدالت کے جج عبدالقوی یوسف نے اقوام متحدہ کو یہ اطلاع دی ہے۔

PunjabKesari
جسٹس یوسف نے بدھ کو آئی سی جیکی طرف سے اقوام متحدہ کو ایک رپورٹ سونپتے ہوئے کہا ہے کہ عدالت نے یہ پایا ہے کہ پاکستان نے ویانا معاہدے کے آرٹیکل 36 کے تحت وعدے کی خلاف وزی کی ہے اورس معاملے میں کافی کچھ کیا جانا ہے۔



Comments


Scroll to Top