National News

گاڑیوں کو لوڈ کر کے کنڈلی کے لیے نکالا تھا کنٹینر ، لگی آگ تمام گاڑیاں جل کر راکھ

گاڑیوں کو لوڈ کر کے کنڈلی کے لیے نکالا تھا کنٹینر ، لگی آگ تمام گاڑیاں جل کر راکھ

سونی پت: سونی پت سے گزرنے والے کے ایم پی ایکسپریس وے پر کل نامعلوم وجوہات کی بنا پر ایک کنٹینر میں آگ لگ گئی۔ کنٹینر کو ہنڈائی کمپنی مانیسر کی کریٹا گاڑیوں سے لاد کر کنڈلی جانے کے لئے نکالا تھا، جب کہ کنٹینر میں لدی تمام گاڑیاں بھی جل کر راکھ ہوگئیں۔

sonipat container fire

فائر بریگیڈ کی گاڑیوں نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پایا۔ کنٹینر ڈرائیور نے بروقت چھلانگ لگا کر جان بچائی۔ یہ حادثہ کھرکوڈہ تھانہ علاقہ کے تحت پیش آیا۔ فی الحال سونی پت کھرکھوڈہ پولیس اسٹیشن حادثے کی تحقیقات کر رہی ہے۔
 



Comments


Scroll to Top