UN

فرقہ وارانہ ہم آہنگی کے لئے گاندھی جی کے نظریات اختیار کرنے کی ضرورت ہے: گوٹیرس

فرقہ وارانہ ہم آہنگی کے لئے گاندھی جی کے نظریات اختیار کرنے کی ضرورت ہے: گوٹیرس

اقوام متحدہ:اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوٹیرس نے دہلی فسادات 2020 پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فرقہ وارانہ ہم آہنگی بحال کرنے کے لیے بابائے قوم گاندھی جی کے نظریات کو اختیار کرنے کی ضرورت ہے۔

28 February,2020
اقوام متحدہ چیف گتریس کی دہلی تشدد پر پینی نظر، مظاہرین اور سکیورٹی اہلکاروں کو دی یہ صلاح

اقوام متحدہ چیف گتریس کی دہلی تشدد پر پینی نظر، مظاہرین اور سکیورٹی اہلکاروں کو دی یہ صلاح

اقوام متحدہ: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل ایتونیو گتریس نئی دہلی کی موجودہ صورت حال پر قریبی نظر بنائے ہوئے ہیں۔ ساتھ ہی انہوں نے مظاہرین کو پرامن طریقے سے  مظاہرہ کرنے  اور سکیورٹی ہلکاروں کو تحمل برتنے کی صلاح دی ہے۔

26 February,2020
سلیمانی معاملے میں کودا چین ،ایران کو لیکر امریکہ کو دی یہ ہدایت

سلیمانی معاملے میں کودا چین ،ایران کو لیکر امریکہ کو دی یہ ہدایت

بیجنگ :چین نے منگل کو ایران کے القدس فورس کے سربراہ قاسم سلیمانی  کی ہلاکت کے  معاملے میں کودتے ہوئے امریکہ سے ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کو نیویارک میں اس ہفتے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں شامل ہونے کے لئے ویزا جاری کرنے کی اپیل کی۔

08 January,2020
جنرل راوت کے بیان سے ڈرا پاکستان:  اقوام متحدہ کو لکھا 7 واں خط

جنرل راوت کے بیان سے ڈرا پاکستان: اقوام متحدہ کو لکھا 7 واں خط

اسلام آباد : پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اقوام متحدہ سکیورٹی کونسل ( یو این ایس سی ) کو 7 واں خط لکھا ہے ۔ جس میں ایسا دعویٰ کیا گیا ہے کہ ہندوستان نے کشمیر سے متصل سرحد ( ایل او سی ) پر مختلف طرح کی میزائلیں تعینات کی ہیں اور وہ کشمیر کے ''''سنگین حالات'''' سے دنیا کا دھیان ہٹانے کیلئے پاکستان پر حملہ کر سکتا ہے ۔''''

20 December,2019
بیماریوں سے زیادہ لوگ سڑک حادثات میں مر رہے ہیں: گوٹریس

بیماریوں سے زیادہ لوگ سڑک حادثات میں مر رہے ہیں: گوٹریس

اقوام متحدہ:اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوٹریس نے سڑک حادثات میں ہونے والی اموات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی طاقتوں کو اس کے روک تھام کی سمت میں اجتماعی کوششیں کرنے کی ضرورت ہے، کیونکہ بیماریوں سے زیادہ لوگ سڑک حادثات میں مر رہے ہیں۔

18 November,2019
شام میں 1.1 کروڑ لوگوں کو انسانی امداد کی ضرورت ہے: اقوام متحدہ

شام میں 1.1 کروڑ لوگوں کو انسانی امداد کی ضرورت ہے: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ:اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ شام میں 1.1 کروڑ سے زائد لوگوں کو انسانی امداد کی ضرورت ہے ۔ یواین کے ہیومن رائٹس اور ایمر جنسی ر یلیف سروس کے کوآرڈینیٹر مارک لوکاک نے جمعرات کو کہاشام میں لڑائی کی وجہ سے وہاں کے لوگ گزشتہ ساڑھے آٹھ برسوں سے مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں

15 November,2019
جادھو معاملے کو لیکر پاکستان کرے گا بڑا فیصلہ ، سول کورٹ میں ہوگی سماعت

جادھو معاملے کو لیکر پاکستان کرے گا بڑا فیصلہ ، سول کورٹ میں ہوگی سماعت

ہندوستانی شہری کلبھوشن جادھو کے معاملے میں پاکستان بڑا فیصلہ لینے جا رہا ہے۔ذرائع کے مطابق، جادھو کے معاملے کو شہری کورٹ میں چلانے کے لئے آرمی ایکٹ میں تبدیلی کی  جائے گی۔اس کے بعد جادھو کو اپنی گرفتاری کے خلاف شہری کورٹ میں اپیل کرنی ہوگی ۔

13 November,2019
یو این میں ہندوستان کی پھٹکار، کہا-معمولی سیاسی مفاد کے لئے دہشت گردی کو فروغ دے رہا ہے پاکستان

یو این میں ہندوستان کی پھٹکار، کہا-معمولی سیاسی مفاد کے لئے دہشت گردی کو فروغ دے رہا ہے پاکستان

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں کشمیر میں خواتین کے حقوق کا مدعا اٹھانے کے لئے پاکستان پر جم کر برستے ہوئے ہندوستان نے کہا کہ ملک ایک ایسے طریقہ کار کی عکاسی کرتا ہے جو معمولی سیاسی فوائد کے لئے دہشت گردی اور ترقی مخالف  شدت پسند نظریات کو فروغ دیتا ہے

06 November,2019
اقوام متحدہ کی وارننگ: موسمیاتی تبدیلی پر لگام نہیں لگی تو 2050 تک سمند ر میں بہہ جائیں گے 30 کروڑ لوگ

اقوام متحدہ کی وارننگ: موسمیاتی تبدیلی پر لگام نہیں لگی تو 2050 تک سمند ر میں بہہ جائیں گے 30 کروڑ لوگ

اقوام متحدہ (یو این )  نے  موسمیاتی تبدیلی کو لیکر سنگین  وارننگ دی ہے ۔اقوام متحدہ کے سربراہ  انتونیو گٹیریس  نے پرے کو ایک رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ  اگر موسمیاتی  تبدیلی پر لگام لگانے کے مناسب کوشش نہیں کی گئی  تو سنگین نتائج بھگتنے پڑیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ  بھارت ، چین، جاپان اور بنگلہ دیش ماحولیاتی تبدیلی سے بڑھتے سطح سمندر کی وجہ سے سب سے غیر محفوظ ہیں۔

05 November,2019
جادھو معاملے میں پاکستان نے ویانا معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے:آئی سی جے

جادھو معاملے میں پاکستان نے ویانا معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے:آئی سی جے

اقوام متحدہ: بین الاقوامی عدالت (آئی سی جے) نے کہا ہے کہ کلبھوشن جادھو معاملے میں پاکستان نے ویانا معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے۔عدالت کے جج عبدالقوی یوسف نے اقوام متحدہ کو یہ اطلاع دی ہے۔

31 October,2019
شو سینا نے پوچھا - اگر کشمیر میں سب کچھ ٹھیک  تو غیر ملکی وفد کو دورے کی اجازت کیوں دی؟

شو سینا نے پوچھا - اگر کشمیر میں سب کچھ ٹھیک  تو غیر ملکی وفد کو دورے کی اجازت کیوں دی؟

شو سینا نے  یورپی ممبران پارلیمنٹ کے جموں کشمیر دورے پر  اعتراض جتاتے ہوئے بدھ کے رو ز کہا کہ  کشمیر عالمی مدعا نہیں ۔ شو سینا کے  اخبار ''''سامنا'''' میں کے  ایک اداریہ میں یورپی وفد کے کشمیر دورے کا ذکر کیا گیا ہے۔مضمون میں لکھا گیا ہے کہ کشمیر ہمارا اندرونی معاملہ ہے ، عالمی مدعا نہیں ہے

30 October,2019
اقوام متحدہ کشمیر کو لیکر فکرمند، ہندوستان سے  کی شہریوں کے سبھی حقوق بحال کرنے کی اپیل

اقوام متحدہ کشمیر کو لیکر فکرمند، ہندوستان سے  کی شہریوں کے سبھی حقوق بحال کرنے کی اپیل

نیشنل ڈیسک: اقوام متحدہ نے کشمیر کے حالات پر اظہار تفکر کرتے ہوئے ہندوستان سے درخواست کی ہے کہ  کشمیر کے شہریوں کے سبھی حقوق بحال ہوں۔حالانکہ اقوام متحدہ نے آگے یہ بھی کہا کہ  ہندوستان  نے کشمیر میں حالات کو سدھار نے کے لئے بہت اقدامات کئے ہیں۔

29 October,2019
نقدی کے سنگین بحران میں اقوام متحدہ، میٹنگیں منسوخ، تقرریاں رُکیں اور لفٹ -اے سی بھی بند

نقدی کے سنگین بحران میں اقوام متحدہ، میٹنگیں منسوخ، تقرریاں رُکیں اور لفٹ -اے سی بھی بند

دنیا کی سب سے بڑی پنچایت اقوام متحدہ( یو این) کو اس وقت نقدی کے سنگین بحران کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔یہ بحران اس قدر گہرا گیا ہے کہ اقوام متحدہ  کا کام کاج بند ہونے کی نوبت آ گئی ہے۔اقوام متحدہ کے پاس جو ریزرو فنڈ ہے

13 October,2019
پاک مقبوضہ کشمیر پر پاکستان کا نہیں ہے کوئی حق: ششی تھرور

پاک مقبوضہ کشمیر پر پاکستان کا نہیں ہے کوئی حق: ششی تھرور

اندور: کانگرس کے سینئرلیڈرششی تھرورنے آج کہا کہ پاکستان مقبوضہ کشمیر(پی او کے) پر پاکستان کا کوئی حق نہیں ہے۔ ششی تھرورنجی پروازسے اندورپہنچے۔ ایئرپورٹ پر انہوں نے صحافیوں سے مختصر بات چیت میں کہا کہ بلا شبہ پورا کشمیر ہندوستان کا حصہ ہے

03 October,2019
گوتم گمبھیر کا عمران  پرنشانہ ، کہا- اقوام متحدہ میں وہ دہشت گردوں کے رول ماڈل کی طرح بولے

گوتم گمبھیر کا عمران  پرنشانہ ، کہا- اقوام متحدہ میں وہ دہشت گردوں کے رول ماڈل کی طرح بولے

اقوام متحدہ میں جب سے پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے اپنی تقریرکی ہے ، ان کی چاروں طرف تنقید ہو رہی ہے۔ویسے تو ان کی تقریر پر ہندوستان  نے اقوام متحدہ میں ہی کرارا جواب دے دیا تھا لیکن اب اقوام متحدہ کے باہر بھی ان مذمت ہو رہی ہے

30 September,2019
امریکہ سے لوٹتے ہی عمران خان نے بدلے تیور، کہا- کشمیریوں کا ساتھ دینے والے  جہادی

امریکہ سے لوٹتے ہی عمران خان نے بدلے تیور، کہا- کشمیریوں کا ساتھ دینے والے  جہادی

اسلام آباد: اقوام متحدہ میں کشمیر مدعے پر اپنی شکست کا اعتراف کرنے اور دہشت گردی کے خاتمے کا جھوٹا دعویٰ کرنے والے پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے امریکہ سے لوٹتے ہی ہندوستان کے خلاف زہر اگلنا شروع کردیا ہے۔ پاکستان کی سر زین پر پیر رکھتے ہی  عمران کے تیور بدل گئے اور ایئر پورٹ پر انہوںنے کہا کہ

30 September,2019
اقوام متحدہ میں کشمیر مدعے  پر بول کر پھنسے ملیشیائی وزیر اعظم ،سوشل میڈیا پر ہوئے ٹرول

اقوام متحدہ میں کشمیر مدعے  پر بول کر پھنسے ملیشیائی وزیر اعظم ،سوشل میڈیا پر ہوئے ٹرول

اقوام متحدہ : اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں کشمیر مدعے پر بول کر ملیشیائی وزیر اعظم مہاتیر محمد  برے پھنس گئے ہیں اور سوشل میڈیا پر ان کی جم کر کلاس لگائی جارہی ہے ۔ ملیشیائی وزیر اعظم  نے اقوام متحدہ  میں کشمیر کا مدعا اٹھاتے ہوئے

30 September,2019
عمران کا خطاب  نفرت پر مبنی اورقرون وسطی کی ذہنیت کا عکاس: ہندوستان

عمران کا خطاب  نفرت پر مبنی اورقرون وسطی کی ذہنیت کا عکاس: ہندوستان

اقوام متحدہ :ہندستان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کے خطاب کو  نفرت پر مبنی  اور  قرون وسطی کی ذہنیت کا عکاس قراردیتے ہوئے کہاہے کہ ایٹمی جنگ کی دھمکی دیکر انہوں نے ثابت کردیا کہ وہ دوراندیش سیاست داں نہیں بلکہ غیر متوازن سوچ کے حامل رہنماہیں ۔

28 September,2019
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں عمران کا اشتعال انگیز بیان، کہا- کشمیر سے پابندی ہٹی تو ہوگا خون خرابہ

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں عمران کا اشتعال انگیز بیان، کہا- کشمیر سے پابندی ہٹی تو ہوگا خون خرابہ

بین الاقوامی فورم پر ہر بار منہ کی کھانے کے باوجود پاکستانی وزیر اعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پھر کشمیر راگ الاپا ہے۔عمران نے ہندوستان پر شملہ معاہدے اور ہندوستانی آئین کی خلاف ورزی کا الزام لگایا۔

28 September,2019
امریکہ نے پاکستان کو دکھایا آئینہ،پوچھا- آپ کو بس کشمیر کی فکر، چین میں ایغور مسلمانوں کا کیا؟

امریکہ نے پاکستان کو دکھایا آئینہ،پوچھا- آپ کو بس کشمیر کی فکر، چین میں ایغور مسلمانوں کا کیا؟

اقوام متحدہ: مسلسل کشمیر (جموں کشمیر) پر راگ الاپنے کو لیکر امریکہ نے پاکستان کو آئینہ دکھایا ہے۔ امریکہ نے پاکستان سے کہا ہے کہ آپ ہمیشہ کشمیر میں ہی انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا رونا کیوں روتے رہتے ہیں۔ آپ کو چین کے ایغور مسلموں کے معاملے میں یہ کیوں نہیں نظر آتا۔ چین میں ایغور مسلم سب سے برے حالات کا سامنا کر رہے ہیں

28 September,2019

Scroll to Top