جالندھر: آج دیوالی کے موقع پر، پنجاب کیسری کے دفتر میں، میڈم ڈاکٹر تنوجا تنو نے دیوالی کی مبارکباددی اور عالمی امن کے لیے دعا کی، اور کہا کہ دیوی لکشمی ماتاسب کو خوشی اور صحت عطا کرے۔ انہوںنے جنگ کی ہولناکیوں سے نبرد آزما ہونے والوں کی بھلائی کے لیے بھی دعا کی اور انہیں دیوالی کی مبارکباد دی، اس امید کے ساتھ کہ دیوی لکشمی ماں ان پر بھی اپنا آشیرواد برسائے ۔
https://x.com/news_shere/status/1979885395040190552
