Latest News

شادی گھوٹالہ : آن لائن  ہمسفر ڈھونڈ رہے لوگوں کو حکومت نے جاری کی ایڈوائزری

شادی گھوٹالہ : آن لائن  ہمسفر ڈھونڈ رہے لوگوں کو حکومت نے جاری کی ایڈوائزری

گیجیٹ ڈیسک : آن لائن دھوکہ دھڑی کے معاملے آج کل کافی تیزی سے بڑح رہے ہیں ۔  سائبر جرائم نے ڈیٹنگ ویب سائٹ کے بعد اب آن لائن میچ میکنگ ویب سائٹ کو بھی اپنا نشانہ بنانا شروع کردی اہے ۔ ایسے میں اگر آپ بھی  اپنے لئے ہمسفر کی تلاش کیلئے میٹریمونیل ویب سائٹ پر بھروسہ کرررہے ہیں ، تو اب آپ کو بیدار رہنے کی سخت ضرورت ہے ۔ 

PunjabKesari
پنے کی رہنے والی ایک انجینئر اس سکیم کا شکار ہوئی ہیں ۔ میٹریمونیل  ویب سائٹ  کے ذریعے ان کا پالا ایک جعلسا سے پڑ گیا ۔ جس کے بعد انہیں 10 روپے کی چپت لگ گئی ۔ آپ کو بتا دیں  کہ میٹریمونیل گھوٹالے  میں مردوں کے ساتھ ساتھ خواتین کو بھی کافی نقصان پہنچیاجارہا ہے ۔ 
لوگوں کی مدد کیلئے حکومت نے جاری کی ایڈوائزری
منسٹری آف ہوم افیئرز نے اپنے سائبر سیفٹی اور سائبر سکیورٹی کے ٹویٹر ہینڈل سائبر دوست کے ذریعے صارفین کے کیلئے ایڈوائزری جاری کی ہے جو آپ کو اس میرج سکیم سے بچنے میں کافی مدد کر سکتی ہے ۔ 

PunjabKesari
صارفین کو صلاح دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ میٹرمونی ویب سائٹ پر رجسٹر کرنے سے پہلے اس کے بارے میں اچھے سے جان لیں ۔ 
میٹریمونی ویب سائٹ پر رجسٹر کرنے سے پہلے نئے ای میل آئی ڈی کا استعمال کریں ۔ 
ویب سائٹ کے ری ویو ضرور پڑھے اور کسی بھی میٹریمونی  ویب سائٹ پر بھروسہ کرنے سے پہلے دوستوں اور پریوار کے ممبران سے ضرور صلاح لیں ۔ 
بہتر ہوگا کہ ان صارفین سے رابطہ کریں جنہوں نے آن لائن میٹریمونی ویب سائٹ کا پہلے کبھی استعمال کیا ہو ۔ 



Comments


Scroll to Top