Latest News

ایران :شادی کی تقریب میں دھماکہ ، 11 افراد ہلاک، 30زخمی

ایران :شادی کی تقریب میں دھماکہ ، 11 افراد ہلاک، 30زخمی

تہران : مغربی ایران کے صوبہ کردستان میں ایک شادی کی تقریب میں ہوئے گیس دھماکے کی وجہ 11 افراد کی موت ہو گئی جبکہ 30 سے زائد دیگر زخمی ہو گئے ۔ آئی آر آئی بی براڈکاسٹر کے مطابق صوبہ کردستان کے ڈپٹی گورنر جنرل حسین نے جمعرات کو یہ اطلاع دی ۔ 
انہوں نے کہااس دھماکے کی وجہ شادی کی تقریب میں شریک ہونے آئے 11 مہمانوں کی موت ہو گئی جبکہ 34 دیگر زخمی ہو گئے ۔ جن میں سے تین کی حالت نازک بنی ہوئی ہے۔تمام زخمیوں کو علاج کے لئے ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے ۔



Comments


Scroll to Top