IRAN

کورونا وائرس :ایران سے مزید 53ہندوستا نیوں کو کیا گیا ائر لفٹ ،اب تک کل  389 لوگوں کو واپس لایا گیا

کورونا وائرس :ایران سے مزید 53ہندوستا نیوں کو کیا گیا ائر لفٹ ،اب تک کل 389 لوگوں کو واپس لایا گیا

نئی دہلی:کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ممالک میں سے ایک ایران سے 53ہندوستانیوں کا چوتھا جتھہ سوموار کو ہندوستان پہنچا ۔ ابھی تک کل 389ہندوستانیوں کو ایران سے ہندوستان لایا جا چکا ہے۔ غور طلب ہے کہ ایران سے اتوار کو 230سے زیادہ ہندوستانیوں کا تیسرا جتھہ نئی دہلی پہنچا تھا  جنہیں جیسلمیر کے انڈین

16 March,2020
کورونا وائرس : ایران میں مزید 75 افراد لقمہ اجل، مرنے والوں کی کل تعداد429 ہوئی،10 ہزار سے زیادہ متاثر

کورونا وائرس : ایران میں مزید 75 افراد لقمہ اجل، مرنے والوں کی کل تعداد429 ہوئی،10 ہزار سے زیادہ متاثر

تہران :ایران میں کورونا  وائرس کی وجہ مزید 75  لوگوں کی موت ہونے سے اس بیماری کی وجہ سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 429 ہو گئی ہے اور10,000 سے زیادہ لوگ اس سے متاثر ہیں۔ایران نے جمعرات کو یہ جانکاری دی

12 March,2020
کورونا وائرس کا خوف :ایران سے 58 ہندوستانیوں کا پہلا جتھہ ہنڈن ایئر بیس پہنچا

کورونا وائرس کا خوف :ایران سے 58 ہندوستانیوں کا پہلا جتھہ ہنڈن ایئر بیس پہنچا

نئی دہلی: چین کے ہوبئی  صوبے کے دارالحکومت ووہان سے پاؤں پھیلانے والے جان لیوا کورونا وائرس کی زد میں دنیا کے 101 سے زیادہ ملک آ گئے ہیں اور اس سے مرنے والوں کی تعداد چار ہزار سے زیادہ ہو چکی ہے جبکہ  13589 لوگ اس وائرس سے زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہے ہیں

10 March,2020
وزیر خارجہ جے شنکرکا اچانک کشمیردورہ، ایران میں پھنسے افراد کے اہلِ خانہ سے کی ملاقات، جلد گھرواپسی

وزیر خارجہ جے شنکرکا اچانک کشمیردورہ، ایران میں پھنسے افراد کے اہلِ خانہ سے کی ملاقات، جلد گھرواپسی

سری نگر: وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کہا کہ ان کی وزارت کورونا وائرس سے متاثرہ ملک ایران میں پھنسے کشمیری طلبا کی جلد گھر واپسی کو یقینی بنانے کے لئے پرعزم ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایران میں بھارتی سفارت خانہ وہاں پھنسے کشمیری طلبا کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہے۔

09 March,2020
کورونا وائرس پر وزیر اعظم مودی نے کی اعلیٰ سطحی میٹنگ،  سبھی ضروری اقدامات کرنے پر زور دیا

کورونا وائرس پر وزیر اعظم مودی نے کی اعلیٰ سطحی میٹنگ،  سبھی ضروری اقدامات کرنے پر زور دیا

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے کورونا  وائرس کے خطرے سے نمٹنے کے لئے تمام طرح کی ضروری تیاریوں اور طبی خصوصیات اور احتیاطاً اٹھائے جانے والے اقدامات پر ہفتہ کو اعلیٰ سطحی جائزہ میٹنگ کی۔ جائزہ میٹنگ میں مرکزی وزیر صحت ہرش وردھن، وزیر خارجہ ایس جے شنکر  ، صحت کے وزیر مملکت اشونی چوبے

07 March,2020
انتہا پسند ہندؤوں اور ان کی پارٹیوں سے نمٹے ہندوستان، مسلمانوں کے قتل عام کو روکے: خامنہ ای

انتہا پسند ہندؤوں اور ان کی پارٹیوں سے نمٹے ہندوستان، مسلمانوں کے قتل عام کو روکے: خامنہ ای

انٹر نیشنل ڈیسک :ایران کے اعلیٰ رہنما آیت اللہ خامنہ ای نے جمعرات کو ہندوستان میں مسلمانوں کے خلاف تشدد کی مذمت کی اور کہا کہ دہلی میں حالیہ فرقہ وارانہ تشدد کے تعلق سے پوری دنیا کے مسلمانوں کے دل غمزدہ ہیں۔

06 March,2020
ملک میں کورونا وائرس کے  متاثرین کی تعداد بڑھ کر 31پہنچی،اٹلی کے سیاح کی بیوی کی رپورٹ بھی پازیٹو

ملک میں کورونا وائرس کے  متاثرین کی تعداد بڑھ کر 31پہنچی،اٹلی کے سیاح کی بیوی کی رپورٹ بھی پازیٹو

نیشنل ڈیسک:ملک میں کوروناوائرس کے مریضوں کی تعداد بڑھتی جا  رہی ہے ۔ ہندوستان میں کورونا وائرس سے متاثر افراد کی تعداد 31پہنچ گئی ہے ۔ کورونا وائرس سے متاثر اٹلی  کے سیاح  کی بیوی کی رپورٹ بھی پازیٹو آئی ہے ۔ اس سے پہلے ہی اتر پردیش کے غازی آبادی سے کورونا وائرس کا پازیٹو معاملہ سامنے آیا تھا۔

06 March,2020
کورونا وائرس کا قہر: مراد آباد کے 500 لوگوں کو ایران سے باہر نکالا جائے گا

کورونا وائرس کا قہر: مراد آباد کے 500 لوگوں کو ایران سے باہر نکالا جائے گا

مرادآباد:چین کے بعد ایران میں کورونا وائرس نے تباہی مچانا شروع کر دیا ہے۔ اس خطرے کو دیکھتے ہوئے وہاں رہ رہے ہندوستانیوں کو اپنے ملک پہنچانے کی کوشش شروع ہو گئی ہے۔مرادآباد منڈل کے قریب 500 لوگوں کو بھی ایران سے نکالا جائے گا ۔ نئی دہلی میں ایرانی سفارت خانے میں ملازم بابر نے بتایا کہ حالات کو دیکھتے ہوئے دونوں ممالک کی حکومتوں نے مل کر ایران میں رہ رہے ہندوستانیوں کو اپنے ملک پہنچانے  کا منصوبہ بنایا  ہے۔

03 March,2020
کورونا وائرس کا قہر:دنیا بھر میں مرنے والوں کی تعداد  3100،اکیلے چین میں ہی 2943افراد کی موت

کورونا وائرس کا قہر:دنیا بھر میں مرنے والوں کی تعداد  3100،اکیلے چین میں ہی 2943افراد کی موت

نیشنل ڈیسک:چین کے ہیبئی صوبے کی دارالحکومت ووہان سے شروع ہوئے جان لیوا کورونا وائرس کی زد میں آ کر دنیا کے 65ممالک میں اب تک 3100سے زیادہ افراد کی موت ہو چکی ہے جبکہ 89000افراد اس وائرس سے متاثر ہیں۔کورونا کا قہر تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے لیکن ابھی بھی اس سے سب سے زیادہ متاثر چین کے لوگ ہی ہیں۔اکیلے چین میں ہی کورونا وائرس سے 2943افراد کی موت ہو گئی ہے

03 March,2020
کورونا وائرس :ایران میں پھنسے 200سے زیادہ ہندوستانی طلباء نے مانگی مدد، بولے- Plzz..ہمیں نکالو

کورونا وائرس :ایران میں پھنسے 200سے زیادہ ہندوستانی طلباء نے مانگی مدد، بولے- Plzz..ہمیں نکالو

انٹرنیشنل ڈیسک:ایران میں کورونا وائرس  کا قہر بڑھتا جا رہا ہے ۔ایران کے شیراج یونیورسٹی میں وائرس سے خوف زدہ کشمیری طلباء نے ان کو وہاں سے باہر نکالنے کے لئے درخواست کی ہے ۔کورونا وائرس  کے خطرے کو دیکھتے ہوئے یونیورسٹی کو بند کر دیا گیا ہے ، جس کے بعد قریب 70ہندوستانی طلباء و طالبات  کیمپس میںپھنسے ہوئے ہیں۔

01 March,2020
ڈونالڈ ٹرمپ کی آیت اللہ خامنہ ای کو وراننگ- سنبھل کر بولیں   ایران کے سپریم لیڈر

ڈونالڈ ٹرمپ کی آیت اللہ خامنہ ای کو وراننگ- سنبھل کر بولیں   ایران کے سپریم لیڈر

واشنگٹن: امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے ہفتے کو ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے جوکر والے بیان کا سخت جواب دیتے ہوئے انہیں سنبھل کر بولنے کی وارننگ دی۔ ٹرمپ نے ٹویٹ کرکے کہا،ایران کے نام نہادسپریم لیڈر نے امریکہ اور یورپ کے بارے میں غلط باتیں کہی ہیں۔

18 January,2020
آرمی چیف نرونے کا دعویٰ- اگر ہندوستان صحیح قدم اٹھائے تو نہیں ہوگی ایران جیسی غلطی

آرمی چیف نرونے کا دعویٰ- اگر ہندوستان صحیح قدم اٹھائے تو نہیں ہوگی ایران جیسی غلطی

نیشنل ڈیسک: بری فوج کے سربراہ جنرل منوج مکند نرونے نے بھارت میں ایئر ڈیفنس کمانڈ کی  زوردار پیروی کرتے ہوئے کہا کہ اس سے  ہندوستان ایران جیسی غلطی کرنے سے بچ سکے گا۔آرمی چیف نے کہا کہ اگر  ہندوستان میں ایئر ڈیفنس کمانڈ کی موجود گی ہو تو ایران جیسی غلطی سے بچا جا سکے گا

12 January,2020
ایران کا اعتراف:'' انسانی غلطی '' کی وجہ سے  مار گرایا گیا یو کرین کا طیارہ

ایران کا اعتراف:'' انسانی غلطی '' کی وجہ سے  مار گرایا گیا یو کرین کا طیارہ

واشنگٹن: ایران نے ہفتہ کو قبول کیا کہ اس کی فوج نے غلطی سے  اچانک یوکرین کے طیارے کو مار گرایا تھا، جس سے اس میں سوار 176 افراد ہلاک ہو گئی۔یہ بیان سنیچر کی صبح آیا، جس میں کہا گیا کہ غلطی کی وجہ سے  یہ حادثہ ہوا

11 January,2020
کسی اور کی  جنگ میں شامل نہیں ہوگا پاکستان: عمران خان

کسی اور کی  جنگ میں شامل نہیں ہوگا پاکستان: عمران خان

اسلام آباد: امریکہ اور ایران کے درمیان کشیدگی عروج پر پہنچنے کے دوران پاکستانی وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کسی اور کی جنگ میں شامل نہیں ہو گا کیونکہ وہ پہلے ایسی غلطی کر چکا ہے لیکن وہ دوسرے ممالک کے درمیان پیدا شدہ اختلافات کو دور کرنے کی کوشش کرے گا۔

10 January,2020
ٹرمپ نے ایران کے خلاف ان 5 ممالک سے کی ساتھ دینے کی اپیل، کہا- سچائی کو سمجھیں

ٹرمپ نے ایران کے خلاف ان 5 ممالک سے کی ساتھ دینے کی اپیل، کہا- سچائی کو سمجھیں

واشنگٹن:ایران کے ساتھ بڑھتی کشیدگی  کے درمیان امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے تباہ کن برتاؤ کو طویل عرصے تک دنیا نے برداشت کیا۔ اب ایران کے خلاف برطانیہ، جرمنی، فرانس، روس اور چین کو متحد ہوکر ساتھ دینا چاہئے

09 January,2020
ہندوستان کے 5 لاکھ ڈالر کی معیشت بنانے کے خواب کوامریکہ- ایران کشیدگی سے لگ سکتا ہے جھٹکا

ہندوستان کے 5 لاکھ ڈالر کی معیشت بنانے کے خواب کوامریکہ- ایران کشیدگی سے لگ سکتا ہے جھٹکا

بزنس ڈیسک:عراق میں امریکی فوجی اڈوں پر ایران کے میزائل حملے سے ہندوستان کی 2025  تک 5 لاکھ کروڑ ڈالر کی  معیشت  بنانے کے وزیر اعظم نریندر مودی کے خواب کو دھچکا لگ سکتا ہے۔ ہندوستان   بھلے ہی اب ایران سے خام تیل نہیں خریدتا ہے لیکن ایران کے تازہ حملے کے بعد امریکہ-ایران  کے درمیان کشیدگی  مزید بڑھ سکتی ہے

09 January,2020
ایران - امریکہ بحران: ہندوستان کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کے لئے تیار

ایران - امریکہ بحران: ہندوستان کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کے لئے تیار

نئی دہلی:حکومت  ہند نے ایران اور امریکہ کے درمیان فوجی کشیدگی عروج پر پہنچنے کے بعد ملک کی انرجی سکیورٹی سے متعلق تشویش کے سلسلے میں آج یقین دہانی کروائی کہ ہندوستان تمام صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیار ہے۔

08 January,2020
امریکہ کے ساتھ کشیدگی کم کرنے میں ہندوستان کے کسی بھی قدم کا خیر مقدم: ایرانی سفیر

امریکہ کے ساتھ کشیدگی کم کرنے میں ہندوستان کے کسی بھی قدم کا خیر مقدم: ایرانی سفیر

نئی دہلی :ہندوستان میں ایران کے سفیر علی چیگینی نے بدھ کو کہا کہ وہ امریکہ کے ساتھ اپنے ملک کے کشیدگی کو کم کرنے کی سمت میں ہندوستان کی طرف سے اٹھائے گئے کسی بھی اقدام کا خیر مقدم کریں گے

08 January,2020
ایرا ن کا   فضائی اڈوںپر حملہ امریکہ کے منہ پر طمانچہ: خامنہ ای

ایرا ن کا   فضائی اڈوںپر حملہ امریکہ کے منہ پر طمانچہ: خامنہ ای

انٹرنیشنل ڈیسک:ایران نے آرمی جنرل سلیمانی کی ہلاکت کے بعد امریکہ پر بڑا جوابی حملہ کیا ہے۔ ایران نے عراق میں امریکی ٹھکانوں اربل، الاسدکو نشانہ بنا کر22 میزائلیں داغیں، جس میں کم از کم80  امریکی فوجیوں کی موت ہو گئی۔

08 January,2020
ہندوستان کی یو پی ریاست کے اس شخص کی وجہ سے ہوئی امریکہ - ایران کے درمیان دشمنی

ہندوستان کی یو پی ریاست کے اس شخص کی وجہ سے ہوئی امریکہ - ایران کے درمیان دشمنی

امریکی حملے میں ایران کے میجر جنرل قاسم سلیمانی کی موت کے بعد ایران بدلے کی آگ میں سلگ رہا ہے۔دونوں ممالک کے درمیان جنگ کے حالات کے چلتے پوری دنیا ٹینشن میں ہے۔امریکہ جنگ کی تیاریاں تیز کر رہا تھا کہ ایران نے عراق میں امریکی

08 January,2020

Scroll to Top