جموں و کشمیر کے پلہ والا سیکٹر میں پاکستان نے ایک بار پھر بزدلانہ حرکت کی ہے۔پاکستان نے ایل او سی پر آئی ای ڈی دھماکہ کیا۔اس واقعہ میں بھارتی فوج کی ایک گاڑی کی زد میں آ گئی ، جس میں فوج کے جوان سوار تھے۔ اس دھماکے میں فوج کا ایک جوان شہید ہو گیا ہے اور 3 جوان شدید طور سے زخمی ہو گئے ہیں۔ آناً فاناً میں زخمیوں کو آرمی ہسپتال میں داخل کروایا گیا ہے ۔
17 November,2019