تہران:ایران کے خمینی ہوائی اڈے کے نزدیک 180 مسافروں کو لے جا رہا یوکرین کا طیارہ حادثے کا شکار ہوگیا ۔ ایرانی میڈیا نے بدھ کو یہ معلومات دی ۔ میڈیا کے مطابق 180 مسافروں کو لے جا رہا یو کرین کا بوئنگ 737 طیارہ ایران کے خمینی ہوائی اڈے کے نزدیک حادثے کا شکا ر ہو گیا ہے
08 January,2020