کینبرا:آسٹریلیا میں60 لاکھ افراد نے ایک موبائل فون ایپ ڈائون لوڈ کی ہے جوصحت کے افسرا ن کو کورونا وائرس انفیکشن کا پتہ لگانے میں مدد کرتی ہے ۔ وفاقی وزیر صحت گرگ ہنٹ نے اتوار کو کہا کہ'''' کوویڈ سیف '''' ایپ وبا سے نپٹنے میں اہم رول ادا کر رہی ہے اور متعدد ممالک نے اس کے مثبت اثر کو سمجھنے میں دلچسپی دکھائی ہے۔
27 May,2020